نیویارک میں سب سے زیادہ ٹریفک جام
ڈیٹا analysis فرم INRIX کے سروے کے مطابق نیویارک میں دنیا کے کسی بھی شہر کے مقابلے میںسب سے زیادہ ٹریفک بھیڑ ہے۔ نیویارک کے شہریوں نے پچھلے سال ٹریفک میں پھنسے 101 گھنٹےگزارے، حالانکہ وقت ضائع کرنے کے معاملے میں لندن، پیرس، میکسیکو سٹی اور شکاگو بھی پیچھے نہیںرہے۔ INRIX کے مطابق مین ہٹن کے مرکز میں گاڑیاں صبح کے اوقات میں 11 میل فی گھنٹہ (18 کلومیٹر فیگھنٹہ) کی رفتار سے رینگتی ہیں۔