لاہور گیریژن یونیورسٹی شوٹنگ ویمن ٹیم نے انٹرورسٹی شوٹنگ چیمپئن شپ 2023-2024

لاہور گیریژن یونیورسٹی شوٹنگ ویمن ٹیم نے انٹرورسٹی شوٹنگ چیمپئن شپ 2023-2024 میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ پنجاب یونیورسٹی دوسرے اور لاہور یونیورسٹی تیسرے نمبر پر رہی۔ #گیریژن_یونیورسٹی_لاھور