اسلام آباد میں الیکٹرک بسیں چلنا شروع مصنوعی ذہانت دنیا کو مکمل تبدیل کرنے جا رہی ھےثمینہ بیگ، آرمی ہیلی کاپٹر سے ریسکیوپیرس میں اولمپکس اور سات رکنی پاکستانی دستہغلاف کعبہ کی تبدیلی Beautiful Pakistanیہ ہے ہمارا خوبصورت پاکستان ؛ھوشے سے خوشپنگ تک  ٹریکنگ ھالینڈ نے یورو 2024 میں ترکیہ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیابنگلہ دیش حکومت نے ملکی برآمدات میں اضافہ ظاہر کرنے کے لیے جعلی ڈیٹا تیار کیاجرمنی سے غیر قانونی رہائش پزیر افغان باشندوں کا انخلاء شروعبشپ آزاد کی پاکستانی فوج کے میجر جنرل جولین کو مبارکباداسلام آباد کلب میں دوسری بیوی کو داخلے کی اجازت؟ ڈاکٹر عارف علوی ، نے پریکٹس شروع کر دیبالی ووڈ سینما مشکلات کا شکارٹرمپ کی نائیجل فاریج کو مبارکباد، سٹریمر، نئے وزیر اعظم کو نہیںسی پیک کا ریلوے لائن ML-1 کا منصوبہ ایک دفعہ پھر تعطل کا شکاربھارت میں تھکا دینے والی شادی اصلاح پسند امیدوار مسعود پزشکیان ایران کے نئے صدر منتخب پرتگال یورو فٹبال 2024 سے باہرویسٹ انڈیز، انگلینڈ، بنگلہ دیش پاکستان میں 2024-25میں ٹیسٹ سیریز کھیلیں گی

کرکٹ کی تاریخ کا دلچسپ میچ, گلیمورگن 592 کے تعاقب میں صرف ایک رن سے فتح سے دور رہ گئی

چیلٹن ہیم ( انگلینڈ)  :گلوسٹرشائر اور گلیمور گن کے درمیان کھیلا جانے والا کاؤنٹی کرکٹ میچ ٹائی ہوگیا۔

گلیمورگن کی ٹیم تاریخ کے سب سے بڑے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے  آخری گیند پر ایک رن نہ کر پائی اور پوری ٹیم آوٹ ھو گئی۔

گلوسٹر شائر نے گلیمورگن کو جیت کے لیے 593 رنز کا ہدف دیا تھا تاہم گلیمورگن کی ٹیم آخری گیند پر592 رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔

گلیمورگن کی جانب سے کپتان سیم نارتھیسٹ نے 187 رنز  اسکور کیے جبکہ مارنس لبوشین نے 119 رنز کیاننگ کھیلی۔

گلوسٹرشائر نے پہلی اننگ میں 179 اور دوسری اننگ میں 5 وکٹوں کے نقصان  پر 610 رنز بنائے تھے۔

دوسری جانب گلیمورگن نے پہلی اننگ میں 197 اور دوسری اننگ میں 592 رنز بنائے۔