مونٹیویڈیو جانے والی ایئر یوروپا کی پرواز میں شدید turbulence
مونٹیویڈیو جانے والی ایئر یوروپا کی پرواز میں شدید turbulence – پرواز کی برازیل میں ہنگامی لینڈنگ- شدید turbulence کے باعث درجنوں مسافر اوور ہیڈ ڈبوں کے اندر پھنس گئے – سر، گردن اور سینےپر چوٹیں آئیں۔
بوئنگ 787-9 ڈریم لائنر اسپین کے شہر میڈرڈ سے یوراگوئین کے دارالحکومت جا رہی تھی-