جسٹن بیبر ،اننت امبانی کی شادی میں گانے کا دس ملین ڈالر وصول کریں گے
بھارت کے معروف کاروباری مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی اور رادیکا مرچنٹ کی شادی میں پرفام کرنے کے لئے عالمی شہرت یافتہ گلوکار جسٹن بیبر ممبئی پہنچ چکے ہیں- عالمی شہرت یافتہ گلوکار پرفامنس کا دس ملین ڈالر وصول کریں گے