گوگل سرچ کی ترجیحات

پاکستانیوں کی سوشل میڈیا پر سرچ کے ترجیحات کے حوالے سے

۲۰۲۳ کے گوگل سرچ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں انٹر نیٹ کا استعمال کرنے والوں نے غزا کی جنگ ، کرکٹIPL PSL، کھانے کی دلچسپ  ریسیپیز،  ھالی ووڈ کی فلموں کی سرچ میں دلچسپی دکھائی- اگر مختصر تبصرہ کریں تو عوام کھابے، سیرو تفریح اور اچھی فلموں اور ویب سیریز کے متلاشی ہیں