بھارت انگلینڈ کو 68 رنز سے ہرا کر T20 ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
ویسٹ انڈیز( نیوز ڈیسک) بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے مقرّرہ اوور میں 171 رنز بنائے- انگلینڈ کی ٹیم 103 رنز بنا سکی – ٹئ ٹونٹی کا فائنل 29 جون کو بھارت اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان ھو گا- ساؤتھ افریقہ پہلی دفع فائنل کھیلے گا