مین سٹریم میڈیا ویب سائیٹ آج بھی خبروں کا سب سے مستند ذریعہ ہیں
اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) پریس گزٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق مستند خبروں کے لئے مین سٹریم میڈیا ویب سائیٹ کا رخ کرتے ہیں- – بی بی سی سب سے مقبول ویب سائیٹ مانی جاتی ہے- مئی کے مہینے میں ایک ارب سے زائد ھٹس ملی ویب کو- دوسرے نمبر پر نیو یارک ٹائمز 68 کروڑ ھٹس ، گوگل نیوز 38 کروڑ ،فاکس نیوز 29 کروڑ ہے- پاکستان میں بھی روزنامہ ڈان ، جنگ اور جیو نیوز کی ویب سائیٹ کو مقبولیت حاصل ہے-