وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری
Browsing Category

قومی

پاکستان تھیٹر فیسٹیول میں آج 18 ویں روز مقامی گروپ پرفارم کریگا۔

پاکستان تھیٹر فیسٹیول میں آج مقامی گروپ کی جانب سے اردو تھیٹر ڈرامہ رات 8 بجے پیش کیا جائے گا۔ قدرت اللّٰہ شہاب کے ڈرامے ’چندراوتی‘ کو مقامی گروپ کے فنکار ڈرامائی انداز میں ناظرین کے سامنے پیش کریں گے۔ یاد رہے کہ 8 ستمبر سے شروع ہونے

محکمہ موسمیات کے مطابق مری، پشاور، چارسدہ، مانسہرہ، ایبٹ آباد صوابی اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں…

اس کے علاوہ بابوسر ٹاپ، نانگا پربت، بٹوگاہ ٹاپ پر وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج اسلام آباد، خطۂ پوٹھوہار، پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے۔

بجلی چور ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے گئے۔

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے بجلی چوروں کے خلاف 19 ویں روز بھی آپریشن جاری ہے۔ ترجمان لیسکو کے مطابق کارروائیوں کے دوران 359 کنکشنز بجلی چوری میں ملوث پائے گئے ہیں، بجلی چوری میں ملوث مزید 14 افراد کو گرفتار جبکہ 178 کے خلاف

ڈالر 290 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔

انٹربینک میں ڈالر 6 ہفتے کی کم ترین سطح پر آ گیا۔ انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 6 پیسے سستا ہونے کے بعد 290 روپے 70 پیسے کا ہوگیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر 291 روپے 76 پیسے پر بند ہوا تھا۔ 14 دن میں انٹر

آنکھوں کی بینائی کے متاثرین کا علاج مفت کرنے کا علان : نگراں وزیرِ صحت۔

ڈاکٹر جمال ناصر نے ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایمرجنسی انجیکشن نہیں ہے، یہ ملٹی نیشنل کمپنی کا بنایا ہوا ہے، جس پر پابندی لگائی گئی ہے۔ ڈاکٹر جمال ناصر نے بتایا ہے کہ یہ انجیکشن ڈریپ سے رجسٹرڈ

کولکتہ پولیس نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو فول پروف سکیورٹی کا پلان بنا لیا۔

کولکتہ پولیس نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو فول پروف سکیورٹی انتظامات کے لے پلان تشکیل دے دیا۔ کولکتہ میں گرین شرٹس نے 31 اکتوبر کو بنگلہ دیش اور 11 نومبر کو انگلینڈ کے خلاف میچ کھیلنا ہیں ۔ کولکتہ پولیس چیف کا کہنا ھے کہ پاکستان ٹیم کیلے موثر اور

پاکستانی مصور کو سودی ولی عہد کی طرف سےعمرے کے ٹکٹ کا تحفہ۔

پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی تصویر بنانے والے پاکستانی مصور عمر جرال کو عمرے کا ٹکٹ تحفے میں دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق 33 سالہ عمر جرال دماغی فالج (سی پی) میں مبتلا ہیں اور وہ

خواب دیکھتے اور حاصل کرتے ہوئے 93 برس بیت گئے۔

ہمارا پیارا وطن مختلف اہم شعبوں اور تمام انسانی سرگرمیوں میں ترقی اور خوش حالی کے ایک ایسے مرحلے سے گزر رہا ہے جو ناصرف انسان کو بلند مقام سے سرفراز کرتا ہے بلکہ اس کی قدر و منزلت کو بھی بڑھاتا ہے۔ اسی چیز نے اسے عالمی ممالک کی صف میں لا

احمد عزیر اور انعم نے ماؤنٹ مناسلو سر کر لیا۔

دنیا کی آٹھویں 8 ہزار میٹر سے بلند چوٹی مناسلو 8163 میٹر بلند ہے جسے سر کرنے والے احمد عزیر وکیل اور ان کی اہلیہ انعم عزیر فارنزک سائنٹسٹ ہیں۔ یہ دونوں 8 ہزار میٹر سے بلند چوٹی سر کرنے والے پہلے پاکستانی میاں بیوی ہیں۔ انعم اور عزیر

ڈینگی وائرس سے 9 افراد متاثر۔راولپنڈی

ضلعی انتظامیہ کے مطابق راولپنڈی میں ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 48 مقدمات درج کیے گئے ہیں اور ایک عمارت کو بھی سیل کیا گیا ہے۔ اب تک کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مجموعی طور پر 3204 مقدمات درج کیے گئے ہیں اور 549 عمارتوں

مسافر ٹرین اور مال گاڑی کی ٹکرا 31 مسافر زخمی ۔شیخوپورہ

حادثے میں میانوالی سے لاہور جانے والی ٹرین میں سوار 31 مسافر زخمی ہو گئے۔ زخمی ہونے والوں میں سے 5 مسافروں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریلوے حکام نے ٹرین ڈرائیور عمران سرور اور اسسٹنٹ ڈرائیور محمد بلال کو معطل کر

جعلی انجیکشن اور آنکھوں کی جاتی بینائی-

نگراں وزیرِ صحت کے مطابق لاہور اور قصور کے بعد اب ملتان اور صادق آباد میں بھی بینائی سے متاثر ہونے کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ڈاکٹر ناصر جمال نے بتایا ہے کہ لاہور، قصور، ملتان اور صادق آباد میں الگ الگ ڈیلرز جعلی انجیکشن بیچ رہے تھے۔

ادرک 1 ہزار روپے کلو ہو گئی۔کراچی

شہرِ قائد میں ادرک 1 ہزار روپے کلو اور لہسن 480 روپے کلو میں فروخت ہونے لگا۔ کراچی میں پیاز اور آلو 80 روپے فی کلو اور ٹماٹر 150 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہے ہیں۔ اس حوالے سے شہریوں کا کہنا ہے کہ اتنی مہنگائی میں اب سبزیاں خریدنا بھی

نارویجین ونگ سوٹ پائیلٹس کا پاکستان میں نیا کارنامہ

نارویجین ونگ سوٹ پائیلٹس نے ہنزہ کی بلند پہاڑی سے عطاء آباد جھیل کے قریب چھلانگ لگا کر محفوظ لینڈنگ کی۔ لینڈنگ کے بعد نارویجین ونگ سوٹ پائیلٹس نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سیاحت کے لیے محفوظ اور بہترین ملک ہے۔

ایئر ایشیا کی 3 پروازوں میں ہنگامی صورتحال، ایمرجنسی لینڈنگ کروا لی گئ۔

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ایئر ایشیا کی پرواز ایف ڈی 319 نے ہفتے کی دوپہر 2 بج کر 5 منٹ پر بینکاک ایئر پورٹ سے کوالالمپور کے لیے ٹیک آف کیا۔ اڑان کے 20 منٹ بعد ایئر بس اے 320 طیارہ 845 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے 31 ہزار فٹ کی بلندی

تھیٹر فیسٹیول میں آج 1 ورکشاپ، 2 ڈرامے پیش ہونگے۔کراچی

پاکستان تھیٹر فیسٹیول میں آج ایک ورکشاپ ہو گی جبکہ 2 ڈرامے پیش کیے جائیں گے۔ پاکستان تھیٹر فیسٹیول میں 17ویں روز سہ پہر 3 بجے ایک ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا ہے جبکہ پہلا ڈرامہ شام 7 بجے پیش کیا جائے گا۔ تھیٹر ڈرامہ’گدھا منڈی‘ عالمی

کراچی میں سمندری ہواؤں کی پشن گوئی دسمبر سے سردی کا آغاز۔

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج (ہفتہ) سے سمندری ہواؤں کے بحال ہونے اور دسمبر سے سردی شروع ہونے کی پیشگوئی کردی ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز کے مطابق بھارتی راجستھان کی جانب سے آنے والے مون سون سسٹم کے سبب سمندری ہوائیں جزوی

ایران سستی گیس اور پیٹرول کی پیش کش۔

نگران وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام شروع کردیا ہے اور ایران سے سستی گیس اور پیٹرول کی پیش کش پر غور کر رہے ہیں، گیس سپلائی 20 فیصد کم ہوئی، سردیوں میں گیس لوڈ شیڈنگ کرنا پڑیگی، کھانا بنانے

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے ساتھ ہی سرمائے میں 33 ارب روپے کا اضافہ ہوگیا

پاکستانی اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ روز تیزی کا رجحان دیکھا گیا، 100 انڈیکس میں 200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جس کے باعث یہ 46200 پوائنٹس سے بڑھ کر 46400 پوائنٹس پر آگیا اور اسی سطح پر بند ہوا جب کہ مارکیٹ کیپیٹل میں 33 ارب روپے سے زائد کا

حسن علی نے آخری ون ڈے میچ ایک سال پہلے کھیلا تھا

ایک سال سے کوئئ ونڈے میچ نہ کھیلنے کے باوجود حسن علی کے ورلڈکپ اسکواڈ کیلے منتحب ہونے پر شائقین حیران ھے۔حسن علی نے آخری میچ ویسٹ انڈیز کے خلاف تھا ۔ چیف سلیکٹر کا کہنا ھے کہ انجریز مسائل کی وجہ سے انکے پاس آپشن کم تھے

سیاسی عہدے دار کا غیر قانونی ہائیڈرنٹ مسمار۔کراچی

کورنگی چکرا گوٹھ میں سیاسی جماعت کے عہدے دار کا غیر قانونی واٹر ہائیڈرنٹ کافی عرصے سے چل رہا تھا۔ترجمان رینجرز کے مطابق آپریشن کراچی کے علاقے کورنگی نمبر ایک چکرا گوٹھ میں غیر قانونی واٹر ہائیڈرنٹ کے خلاف کیا گیا۔ ترجمان کا بتانا ہے کہ

آفریدی نے شادی کے بعد پہلا پیغام سوشل میڈیا پر جاری کر دیا۔

(سابق ٹوئٹر) پر شادی کی مختلف تقریبات سے دو خوبصورت تصاویر شیئر کی اور حالِ دل بیان کیا۔ فاسٹ بالر کی جانب سے شیئر کی گئی ان دو تصاویر میں سے ایک تصویر شادی کے موقع پر لی گئی ہے جس میں ان کے ہمراہ سابق کپتان اور ان کے سسر شاہد آفریدی

ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ویزے کا معاملے

‏‏پاکستان کرکٹ بورڈ کا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے رابطہ ‏پاکستانی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو تا حال ویزے جاری نہیں کئے گئے ‏پاکستان ٹیم نے 27 ستمبر کو بھارت جانا ہے ویزے جاری نہیں ہوئے، پی سی بی کا موقف ‏بھارتی حکومت کھلاڑیوں نے ویزے

گوتم گھمبیر بھی بابر اعظم کی صلاحیتوں کے معترف

بھارت کے سابق بیٹسمین گوتم گھمبیر بھی پاکستانی کپتان بابر اعظم کی صلاحیتوں کے معترف ہوگئے۔ انکا کہنا تھا کہ بابر اعظم میں ہر وہ کوالٹی موجود ہیں جو ایک اچھے بیٹسمین میں ہوتی ہیں اور وہ ورلڈ کپ میں دھوم مچا سکتے ہیں

بس الٹنے سے 3 مسافر جان کی بازی ہار گئے

بس الٹنے سے 3 مسافر جان کی بازی ہار گئے۔سرگودھاحادثہ موٹروے کوٹ مومن انٹرچینج کےقریب پیش آیا جب ٹائر پھٹنے سے مسافر بس اُلٹ گئی۔ حادثے میں 15 مسافر زخمی ہوئے ہیں جبکہ پانچ کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ ریسکیو اہلکاروں نے جاں بحق افراد

‫#پاکستان‬⁩ کے سیکرٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی نے کہا ہے کہ دنیا جس بھارت کو اپنا ناگزیر اتحادی سمجھتی…

‏⁧اقوام متحدہ کے مشن میں پریس بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں سائرس سجاد قاضی کا کہنا تھا کہ "ہم اپنے مشرقی پڑوسی کی فطرت سے بخوبی واقف ہیں، ہم جانتے ہیں کہ وہ کیا کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں. اس لیے یہ ہمارے لیے یہ کوئی تعجب کی بات

‏مہنگائی کیسے دوسرے مسائل کو جنم دیتی ہے؟

لاھور اور کراچی میں آشوب چشم پھیل رھا ہے- چند دن پہلے نزلہ و زکام کے وائرس نے حملہ کیا ہوا تھا- اس سے پہلے چکن پاکس پھیلا ھوا تھا- آئے روز کی متعدی بیماریوں کا موسمیاتی تبدیلیوں اور شخصی قوت مدافعت سے بہت گہرا تعلق ہے- کرونا میں ہمارا کم

پشاور میں سکھ کمیونٹی کا کینڈا میں قتل ہونے والے سکھوں اور بھارت کے ملوث ہونے پر مظاہرہ

پشاور میں سکھ کمیونٹی کا کینڈا میں قتل ہونے والے دو سکھوں کی پراسرار موت اور بھارت کے ملوث ہونے کے حوالے سے احتجاج کیا کینڈا میں سکھ تحریک آزادی کے رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کے خلاف سکھ برادری کا احتجاج/ مظاہرہ کیا ۔ مظاہرہ گوردوارہ

ڈاکوں نےلوٹ کا نیا طریقہ اپنایا فوڈ رائیڈرز بن گئے، ہیلمٹ و ماسک پہننے لگے۔کراچی

مختلف وارداتوں کی تفتیش کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ وارداتیں کر کے فرار ہونے والے بیشتر ملزمان فوڈ رائیڈرز کے بیگ اٹھائے ہوتے ہیں۔ فوڈ رائیڈرز کو چونکہ عام طور پر چیکنگ کے دوران پولیس نہیں روکتی اس لیے وارداتوں کے بعد وہ با آسانی

ڈالر مزید سستا

انٹر بینک میں ڈالر 88 پیسے سستا ہونے کے بعد 293 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 293 روپے 88 پیسے پر بند ہوا تھا

سولر پینل کے کاروبار کی آڑ میں 69.5 ارب روپے کی منی لانڈرنگ : ایف بی آر

‏ سولر پینل چین سے خریدے گئے لیکن رقم کی ادائیگی دبئی اور سنگاپور کے اکاؤنٹس میں کی گئی-چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سینیٹ کمیٹی برائے خزانہ کو بتایا کہ سال 2017 سے 2022 کے دوران سولر پینل امپورٹ کرنے والی پشاور کی 2 کمپنیوں

پاکستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی نے رحیم یارخان میں چک 214-1 ایکسپلوریٹری کنویں سے گیس کے بڑے ذخائر دریافت کئے ہیں ۔ کمپنی نے 29جون 2023 کو کنویں میں 1851میٹر تک کھدائی کی، ابتدائی طور پر یومیہ 11 لاکھ مکعب فٹ گیس کی پیداوار حاصل ہوگی۔

تازہ گوشت کی سمندری راستے سے امپورٹ بند.عرب امارات۔

ذرائع کے مطابق کراچی کی ایک کمپنی کے کنٹینر سے مرغی کے گوشت میں فنگس پایا گیا تھا۔ یو اے ای حکام کا اس حوالے سے جاری حکم نامے میں کہنا ہے کہ امپورٹ پر پابندی میں مرغی کا چلڈ گوشت بھی شامل ہے، پابندی کا اطلاق 10 اکتوبر سے ہو گا

سوا 6 کروڑ کیش وین سے لیکر کمپنی کا ڈرائیور فرار۔کراچی

ملزم نے کیش وین سے رقم کار میں منتقل کی اور فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ روز پیش آیا ہے، کورنگی صنعتی ایریا میں نجی سیکیورٹی کمپنی کا ڈرائیور کیش وین لے کر فرار ہوا، کیش وین میں موجود دیگر سیکیورٹی گارڈ واقعے کے وقت نجی بینک

ڈالر 250؍ سے نیچے آجائے گا۔ملک بوستانپاکستان میں ایکسچینج کمپنیوں کی ایسوسی ایشن (ای سی اے پی) کے…

ڈالر 250؍ سے نیچے آجائے گا۔ملک بوستانپاکستان میں ایکسچینج کمپنیوں کی ایسوسی ایشن (ای سی اے پی) کے چیئرمین ملک بوستان نے امید ظاہر کی ہے کہ حکومت کی جانب سے ڈالر کے ذخیرہ اندوزوں، بلیک مارکیٹنگ میں ملوث افراد اور اسمگلرز کیخلاف کارروائی کے

آئی ٹی انڈسٹری میں بینکنگ سیکٹر میں بھارتی مصنوعات کے استعمال کا انکشاف۔

اس سلسلے میں وفاقی حکومت نے تمام وفاقی وزارتوں، ڈویژنز اور صوبوں کو مراسلہ بھیج دیا ہے۔ اس ایڈوائزری میں کہا گیا کہ پاکستانی آئی ٹی سیکٹرز کی کچھ کمپنیاں اور بینکس بھارتی کمپنیوں سے آئی ٹی مصنوعات خریدتے ہیں، مصنوعات میں میلاویئر وائرس

فاسٹ بولر محمد عامر کی بابر اعظم پر کڑی تنقید۔

فاسٹ بولر محمد عامر نے کپتان بابر اعظم پر تنقید کے نشتر چلا دئیے۔ ایک انٹرویؤ میں انکا کہنا تھا کہ کپتان بابر اعظم انٹرنیشنل رینکنگ میں اسلے پہلے نمبر پر ہیں کیونکہ وہ کمزور ٹیموں کے خلاف اسکور کرتے ہیں جبکہ جوزف بٹلر، ڈی کک اسلے پہلے نمبر