Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

ایران سستی گیس اور پیٹرول کی پیش کش۔

نگران وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام شروع کردیا ہے اور ایران سے سستی گیس اور پیٹرول کی پیش کش پر غور کر رہے ہیں، گیس سپلائی 20 فیصد کم ہوئی، سردیوں میں گیس لوڈ شیڈنگ کرنا پڑیگی، کھانا بنانے کے اوقات میں فراہمی کی کوشش کرینگے ۔

لاہور میں سوئی ناردرن گیس کمپنی کے دفتر آمد اور ماڈل کسٹمر سینٹر کا افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں محمد علی کا کہنا تھاکہ گزشتہ سال پاکستان میں گیس سپلائی 20فیصد سے کم ہوئی.

سردیوں میں گیس لوڈ شیڈنگ کرنی پڑے گی اورکھانا بنانے کے اوقات میں گیس فراہم کرنے کی کوشش کریں گے، 24 گھنٹے گیس سپلائی کرنا ناممکن ہے۔ ایل این جی کے زیادہ کارگو منگوانے کی کوشش کر رہے ہیں، ایل این جی کی قیمتیں بہت زیادہ ہیں