وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

کراچی میں سمندری ہواؤں کی پشن گوئی دسمبر سے سردی کا آغاز۔

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج (ہفتہ) سے سمندری ہواؤں کے بحال ہونے اور دسمبر سے سردی شروع ہونے کی پیشگوئی کردی ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز کے مطابق بھارتی راجستھان کی جانب سے آنے والے مون سون سسٹم کے سبب سمندری ہوائیں جزوی اور مکمل متاثر ہوئیں ، جس وقت یہ مون سون سسٹم سمندر کی جانب بڑھ رہا تھا، اس دوران یہ سمندر کی جنوب مغربی ہواوں پر اثرانداز رہا اور شہر میں گزشتہ دنوں گرمی محسوس کی گئی۔

موسم کے حوالے سے کی گئی پیش گوئی کے مطابق کل سے سمندری ہوائیں مکمل طور پر بحال ہونے کا امکان ہے جب کہ اگلے چندروز کے دوران کراچی کا مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہنے کی توقع ہے۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 سے 34 ڈگری ریکارڈ ہوسکتا ہے

You might also like