تازہ گوشت کی سمندری راستے سے امپورٹ بند.عرب امارات۔
ذرائع کے مطابق کراچی کی ایک کمپنی کے کنٹینر سے مرغی کے گوشت میں فنگس پایا گیا تھا۔
یو اے ای حکام کا اس حوالے سے جاری حکم نامے میں کہنا ہے کہ امپورٹ پر پابندی میں مرغی کا چلڈ گوشت بھی شامل ہے، پابندی کا اطلاق 10 اکتوبر سے ہو گا