ایئر ایشیا کی 3 پروازوں میں ہنگامی صورتحال، ایمرجنسی لینڈنگ کروا لی گئ۔

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ایئر ایشیا کی پرواز ایف ڈی 319 نے ہفتے کی دوپہر 2 بج کر 5 منٹ پر بینکاک ایئر پورٹ سے کوالالمپور کے لیے ٹیک آف کیا۔

اڑان کے 20 منٹ بعد ایئر بس اے 320 طیارہ 845 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے 31 ہزار فٹ کی بلندی عبور کر چکا تھا کہ پائلٹ نے ایئر ٹریفک کنٹرول کو شدید فنی خرابی کی نشاندہی کی اور 2 بج کر 29 منٹ پر ایمرجنسی ڈیکلیئر کی