Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

بجلی چور ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے گئے۔


لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے بجلی چوروں کے خلاف 19 ویں روز بھی آپریشن جاری ہے۔

ترجمان لیسکو کے مطابق کارروائیوں کے دوران 359 کنکشنز بجلی چوری میں ملوث پائے گئے ہیں، بجلی چوری میں ملوث مزید 14 افراد کو گرفتار جبکہ 178 کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔

ترجمان لیسکو کے مطابق پکڑے گئے کنکشنز میں 1 زرعی، 20 کمرشل اور 338 ڈومیسٹک تھے، ڈیٹیکشن بل کی مد میں ڈالے گئے یونٹس کی مالیت 2 کروڑ 88 لاکھ ہے