آج ڈالر مزید سستا 294 روپے کا ہو گیا۔ By نیوز ڈیسک Last updated ستمبر 20, 2023 Share انٹر بینک میں ڈالر 90 پیسے سستا ہونے کے بعد 294 روپے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 294 روپے 90 پیسے کا تھا۔ ڈالرڈالر کی قدر Share