آج صرف 2 پروازیں منسوخ پی آئی اے شیڈول میں اور زیادہ بہتری۔ By نیوز ڈیسک Last updated ستمبر 19, 2023 Share پی آئی اے کی متعدد مقامی اور بین الاقوامی پروازوں میں تاخیر البتہ برقرار ہے۔ اسلام آباد تا سکھر کی اپ اینڈ ڈاؤن پروازیں پی کے 631 اور پی کے 632 منسوخ کی گئی ہیں پی آئی اے Share