نارویجین ونگ سوٹ پائیلٹس کا پاکستان میں نیا کارنامہ
نارویجین ونگ سوٹ پائیلٹس نے ہنزہ کی بلند پہاڑی سے عطاء آباد جھیل کے قریب چھلانگ لگا کر محفوظ لینڈنگ کی۔
لینڈنگ کے بعد نارویجین ونگ سوٹ پائیلٹس نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سیاحت کے لیے محفوظ اور بہترین ملک ہے۔
نارویجین ونگ سوٹ پائیلٹس نے دنیا بھر کے سیاحوں کو پاکستان آنے کی دعوت بھی دی