ڈالر مزید سستا By نیوز ڈیسک Last updated ستمبر 21, 2023 Share انٹر بینک میں ڈالر 88 پیسے سستا ہونے کے بعد 293 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 293 روپے 88 پیسے پر بند ہوا تھا ڈالر مزید سستا Share