۲۰۲۳ میں کراچی میں سو افراد موبائل چھننے کی وارداتوں میں لقمہ اجل بن چکے ہیں By نیوز ڈیسک Last updated ستمبر 21, 2023 Share کراچی میں سٹریٹ کرائم میں دن بدن اضافہ ھو رھا ھے- گن پوائنٹ پر مختلف قسم کی وارداتوں میں اس سال کے پہلے نو ماہ میں ایک سو افراد مارے جا چکے ہیں موبائل چھننے کی وارداتوں میں لقمہ اجل بن چکے ہیں Share