Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

پشاور میں سکھ کمیونٹی کا کینڈا میں قتل ہونے والے سکھوں اور بھارت کے ملوث ہونے پر مظاہرہ

پشاور میں سکھ کمیونٹی کا کینڈا میں قتل ہونے والے دو سکھوں کی پراسرار موت اور بھارت کے ملوث ہونے کے حوالے سے احتجاج کیا

کینڈا میں سکھ تحریک آزادی کے رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کے خلاف سکھ برادری کا احتجاج/ مظاہرہ کیا

۔ مظاہرہ گوردوارہ بھائی جوگا سنگھ کے سامنے کیا گیا

مظاہرین نے بھارت کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور بھارت کو ہردیپ سنگھ کے قتل کا ذمہ دار قرار دیا ۔

مظاہرین کا اقوام متحدہ سے ہردیپ سنگھ کے قتل کی تحقیقات کا مطالبہ بھی کیا ۔

“یہ بھارت کا ملوث ہونے کا پہلا واقعہ نہیں ہے” (سکھ رہنما صاحب سنگھ)

“کینڈا کی حکومت کا اقدام قابل تحسین ہے ۔ اور باقی ممالک کو بھی اس قدم کو سپورٹ کرنا چاہیے تاکہ دوبارہ ایسا واقعہ نہ ہو ” (سکھ رہنما صاحب سنگھ)

“کینڈا حکومت کے اس احسن عمل نے بھارت کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب کردیا ہے ۔ اور واضح ہو کہ ان واقعات میں بھارتی حکومت کی سرپرستی شامل ہے “ (سکھ رہنما صاحب سنگھ)

“پوری سکھ کمیونٹی ہر دیب سنگھ کے قتل کے خلاف یک جاں ہے اور اسکی شہادت رائیگاں نہیں جاۓ گی “ (منمیت سنگھ)

“کینڈا کی حکومت نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کی ملوث ہونے کا ثبوت دیا” ۔ (منمیت سنگھ)

“مودی سرکار دہشتگرد ہے اور ہم اس دہشتگردی نہیں مانتے” (تجویر سنگھ)