ارجنٹائن ایک دفعہ پھر کسادی بازاری کی زد میں  نیویارک میں سب سے زیادہ ٹریفک جاممون سون 2024بھارت میں بھگدڑ میں ھلاک ہونے والوں کی تعداد 100 ہو گئییورو 2024 کوارٹر فائنل میں پرتگال اور فرانس مدمقابل ھونگےبرڈ فلو، عالمی وبا بن سکتا ہےبھارت میں بھگدڑ سے 78 افراد ہلاکفلم ” نوٹ بک ” کی ہیروئن الزائمر ( حافظہ) کی بیماری کا شکاریورپ کی سیکورٹی کو  خطرات لاحق : غیر ملکی جریدہسال 2023 تنازعات کا سال تھایورو 2024 میں بیلجئم کا اپنے ہی خلاف گول؛ فرانس کوارٹر فائنل میںراہول گاندھی کا ٹی شرٹ پہن کر مودی اور بی جے پی کو کرارا جوابامریکی صدارتی انتخاب ؛ جیو بائیڈن مشکلات کا شکاریونان میں جنگلی آگفرانس میں دائیں بازو کی میرین لی پن کی پارٹی کی پہلے مرحلے میں برتریفلوریڈا میں شارک کا حملہسان فرانسیسکو میں پرائیڈ پریڈامریکی شہری دُنیا کی سیاحت کے دوران اکثر مقامی روایات سے نابلد ہوتے ہیں: سی این این رپورٹررینالڈو نے پنلٹی کارنر سے گول نہ کر سکے، عظم فٹ بالر شدّت غم سے نڈھالامریکی صدور کو مدّت صدارت میں لئے گئے آئینی اقدامات پر قانونی استسنا حاصل ہے

Stay With Us

حالیہ خبریں

1 of 119

بین الاقوامی

نیویارک میں سب سے زیادہ ٹریفک جام

ڈیٹا analysis فرم INRIX کے سروے کے مطابق نیویارک میں دنیا کے کسی بھی شہر کے مقابلے میںسب سے زیادہ ٹریفک بھیڑ ہے۔ نیویارک کے شہریوں نے پچھلے سال ٹریفک میں پھنسے 101 گھنٹےگزارے، حالانکہ وقت ضائع کرنے 

سال 2023 تنازعات کا سال تھا

ناروے کے ایک تھنک ٹینک، پیس ریسرچ انسٹیٹوٹ اوسل،و کی ریسرچ کے مطابق سال 2023 میں 59 تنازعات ، جنگ دوم عظیم کے بعد سے سب سے زیادہ تنازعات ہیں- یہ عندیہ ھے کہ دنیا تنازعات کی زد میں ہے- ایتھوپیا اور

امریکی صدارتی انتخاب ؛ جیو بائیڈن مشکلات کا شکار

امریکی صدر جو بائیڈن، صدارتی انتخاب کے لئے اپنی پہلی debate میں ٹرمپ سے بُری طرح مات کھا گئے-صرف 27% امریکی عوام کا ماننا ہے کہ جو بائیڈن کو الیکشن میں رہنا چائیے- ماہرین کا کہنا ہے یہ تاریخ کی کم

فلوریڈا میں شارک کا حملہ

فلوریڈا میں کشتی میں سوار فشنگ میں مصروف ایک شخص کو شارک نے زخمی کر دیا- رواں ھفتے اسی علاقے میں شارک کے کاٹنے کا تیسرا واقع ہے

امریکی شہری دُنیا کی سیاحت کے دوران اکثر مقامی روایات سے نابلد ہوتے ہیں: سی این این رپورٹر

نیویارک ( مانیٹرنگ ڈیسک) کم ڈیوس، صحافی، سیّاح نے اپنے ایک آرٹیکل میں لکھا ہے کہ لاکھوں امریکی سیاحت کے لئے دنیا بھر میں جاتے ہیں لیکن وہ مقامی رسم و رواج سے ناواقف ہونے کی وجہ سے شرمندگی کا باعث

قومی

مون سون 2024

‏ مون سون کا ایک طاقتور ور سلسلہ اج رات ملک میں داخل ہو گا جو 8 جولائی تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا ‏ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارشوں سے سیلابی صورت حال کا امکان ہے

ریاست کی طاقت کا منبع 

اکیسویں صدی کی سب سے بڑی تبدیلی طاقت کی transformation ہے- ہنر مند افراد اب قوموں کی طاقت ہیں- کوئی ملک اتنا ہی طاقتور ہے جتنی اس کی عوام ہنر مند ہے-یہی وجہ ہے کہ امریکہ ، کینیڈا، آسٹریلیا، یورپی

دس کروڑ کی نمبر پلیٹ

‏محکمہ ایکسائز کی جانب سے پریمیم نمبر پلیٹ (A 1) 10 کروڑ روپے میں نیلام شہری مزمل کریم نےنمبر پلیٹ (A1) دس کروڑ روپے کی بولی لگا کر خرید لی سینیئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے مزمل کریم کو

علم ، طاقت اور انفارمیشن  کا گٹھ بندھن 

مچل فوکو کو بیسویں صدی کے عظم محقّق اور فلسفی کے طور پر جانا جاتا ہے- فوکو کا نظریہ کہ علم طاقت کا منبع ہے اور طاقت علم کو آگے بڑھاتی ہے بہت جاندار نظریہ ہے- فوکو نے ایک صدی قبل جب یہ نظریہ پیش کیا

اسلام آباد میں الیکٹرک بسوں کا پبلک ٹرانسپورٹ کے طور پر استعمال شروعاسلام آباداسلام آباد میں الیکٹرک بسوں کا پبلک…

چین سے منگوائی گئی بسیں اسلام آباد کے شہریوں کی سہولت کے لئے پہلے مرحلی میں کنونشن سنٹر، نسٹ، جی الیون، ۱۰ اور جی ۹ سے پمز تک آئیں گی- دوسرا روٹ پمز سے شروع ہو کر جی ۸، ۷ اور ۶ سے ہوتا ہوا بری امام

ھندوکش اور ھمالیہ کے پہاڑی سلسلوں میں برفباری کم ہونے کے باعث پانی کی قلّت کے خدشات بڑھ گئے ہیں

3500 کلومیٹر طویل ھندوکش اور ھمالیہ کے پہاڑی سلسلے پاکستان، چین، بھارت، افغانستان، بنگلہ دیش، بھوٹان، نیپال اور میانمار میں پانی کا سب سے بڑا ذریعہ ہیں- ان پہاڑی سلسلوں میں سوا ارب سے زائد آبادی اور

سیاحت ایک منافع بخش کاروبار

پچھلے چند سالوں میں سیاحت ایک انتہائی منافع بخش کاروبار بن کر سامنے آیا ھے- مئی، جون، جولائی کے تین ماہ شدید گرمی کی وجہ سے شمالی علاقہ جات، آزاد کشمیر اور خیبر پختونخواہ کے اکثر مقامات سیاحوں کے

ریاستیں اور عالمی حالات

مشکلات، حالات سے زیادہ شکست خوردہ سوچ اور عمومی روّیوں کی پیداوار ہوتی ہیں-نہ عالمی سیاسی حالات ہمارے تابع ہوتے ہیں نہ اپنے ہمسائے ہم خود چنتے ہیں- ریاست کی خوشحالی اور مضبوطی ایک دوسرے سے جڑی ہوئی

‏نئے مالی سال 2024-25 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

‏وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرینگے‏نئے بجٹ کا حجم 18900 ارب روہے کے لگ بھگ رکھنے کی تجویز‏دفاعی شعبے کیلئے 2100 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز‏ایف بی آر کا ٹیکس ہدف 12

مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ کیوں لگتی ہے؟

ایک معتبر صحافی نے اپنے وی لاگ میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر لگنے والی آگ کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ حکومتی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اوپر واقع مرگلہ کے گاؤں کے مقامی لوگ یہ آگ خود لگاتے ہیں

عمران خان آفیشل ایکس ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان کی پروپیگنڈا ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر ایف آئی اے سائبر وِنگ کا انکوائری کا…

ٹاپ بریکنگ 26 مئی کو عمران خان آفیشل ایکس ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان کے نام پر ایک من گھڑت اور پروپیگنڈا ویڈیو ٹویٹ کی گئی، ذرائع بانی پی ٹی آئی اِس وقت خود اڈیالہ جیل میں قید ہے جبکہ اُنکا

کھیل

6 پاکستانی خواتین K-2 سر کرنے نکل پڑیں

گلگت/ بلتستان ( نیوز ڈیسک) چھ پاکستانی خواتین کی ٹیم ، انعم عزیر، امیہنہ حنیف اور صادقہ حنیف، بی بی افضون ، سلطانہ نصیب اور شمع صادق نے سوموار کو اپنے سفر کا آغاز کیا- یہ 45 روزہ مہم بہت چیلنجنگ اور

T20 بڑا اپ سیٹ: افغانستان نےآسٹریلیا کو ہرا دیا

سپر 8 مرحلے کے اہم میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کی مضبوط اور ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیم کو 21 رنز سے ہرا کر مقابلے کی دوڑ سے باھر کر دیا- افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 148 رنز بنائے- جواب میں آسٹریلیا کی

پاکستان کرکٹ ٹیم: اصل کہانی

اب تک کھیلے گئے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیمیں

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی میزبانی امریکہ اور ویسٹ انڈیز کر رھے ہیں- ورلڈ کہ ٹی ٹونٹی میں حصہ لینے والی 20 ٹیموں میں امریکہ ، کینیڈا بھی شامل - سیمی فائنلز اور فائنلز ویسٹ انڈیز میں کھیلے جائیں گے- سپر 8

سیاحت

نیویارک میں سب سے زیادہ ٹریفک جام

ڈیٹا analysis فرم INRIX کے سروے کے مطابق نیویارک میں دنیا کے کسی بھی شہر کے مقابلے میںسب سے زیادہ ٹریفک بھیڑ ہے۔ نیویارک کے شہریوں نے پچھلے سال ٹریفک میں پھنسے 101 گھنٹےگزارے، حالانکہ وقت ضائع کرنے 

امریکی شہری دُنیا کی سیاحت کے دوران اکثر مقامی روایات سے نابلد ہوتے ہیں: سی این این رپورٹر

نیویارک ( مانیٹرنگ ڈیسک) کم ڈیوس، صحافی، سیّاح نے اپنے ایک آرٹیکل میں لکھا ہے کہ لاکھوں امریکی سیاحت کے لئے دنیا بھر میں جاتے ہیں لیکن وہ مقامی رسم و رواج سے ناواقف ہونے کی وجہ سے شرمندگی کا باعث

رواں ھفتے شدید بارشیں متوقع: محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے انتظامیہ کو خبردار کیا ہے کہ رواں ھفتے شدید بارشیں متوقع ہیں جس کی وجہ سے ٹریفک کا نظام تعطل کا شکار ہو سکتا ہے- کراچی میں البتہ موسم شدید رہنے کی پیشین گوئی کی گئی ھے