سیلفی بنانا اب زندگی کے لئے خطرناک ہے

ماہرین کا کہنا ہے کہ سیلفی بنانا اب ایک پبلک ہیلتھ کا مسئلہ بن چکا ہے-

اس حوالے سے ماہرین نے آسٹریلیا میں سائنسی تحقیق پر مبنی مقالوں اور میڈیا رپورٹس میں دنیا بھر میں 2008 سے سیلفی بنانے کے دوران اموات اور زخمی ہونے کا تجزیہ کیا۔
13 برس تک کی جانے والی اس تحقیق کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ سیلفی لیتے ہوئے 400 افراد متاثر ہوئے