Twitter‬⁩#

‏⁦‪۱-یہ بات تو طے کہ ٹویٹر اب تک کےجتنے بھی میڈم دنیا میں متعارف ہوئے , ٹویٹر ان سب میں اطلاعات کو تیزی سے پھیلانے کا پلیٹ فارم ہے- لیکن ٹویٹر ووٹ حاصل کرنے کا بالکل بھی موثر ذریعہ نہیں
‏۲- غلط اور پراپیگنڈا اطلاعات ٹویٹر نسبت تیزی سے پھیلتی ہیں کیونکہ ان کے پیچھے منظم منصوبہ ساز بیٹھے ہو تے ہیں
‏۳- ٹویٹر انسانی رائے پر اثر انداز نہیں ہوتا البتہ پہلے سے موجود رائے کو تقویت بخشتا ہے-
‏۴- حکومتی اور اپوزیشن رہنما اگر ٹویٹر کا موثر استعمال کریں تو ٹویٹر سے اپنی رائے دوسروں تک تیزی سے پہنچا سکتے ہیں
‏۵- جو انفلوئنسر ٹویٹر اور صحافی پر ٹھیک خبر شیئر کرتے ہیں ان کو فالوونگ اور کریڈیبلٹی زیادہ ہے
‏۶- ٹویٹر یونیورسٹی طلباء کا میڈیم نہیں- یہ سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ، صحافی اور چند ایک academia اور سیاستدانوں کا میڈم –
‏۷- یہ لڑائی جگھڑے والا، غیر ضروری بحث والا میڈم ھے-
‏۸- ویڈیوکی تیز ترین proliferation کا میڈیم ہے
‏۹- ٹویٹر فی الحال روزگار والا پلیٹ فارم نہیں بن سکا