ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل، افغانستان کو شکست
جنوبی افریقہ نے پہلے سیمی فائنل میں افغانستان کو بآسانی ہر دیا- افغانستان کی پوری ٹیم صرف 56 رنز بنا کر بارھویں اوور میں آؤٹ ہو گئی – جنوبی افریقہ کی ٹیم مطلوبہ ہدف 9 اوورز میں پورا کر کے ٹی ٹونٹی کے فائنل میں پہنچ گئی