T20 بڑا اپ سیٹ: افغانستان نےآسٹریلیا کو ہرا دیا
سپر 8 مرحلے کے اہم میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کی مضبوط اور ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیم کو 21 رنز سے ہرا کر مقابلے کی دوڑ سے باھر کر دیا- افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 148 رنز بنائے- جواب میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم 127 رنز پر آؤٹ ھو گی- افغانستان کی ٹیم اب سیمی فائنل کھیلے گی