قانون کے محافظ سرگرم عمل –

کراچی میں چند روز کے دوران پولیس کے ڈکیتی میں ملوث ہونے کا تیسرا واقعہ بھی سامنے آگیا۔

کراچی ( ویب رپورٹ) پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈکیتی کے کیس میں گارڈن ہیڈکوارٹرز سے 2 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کیا گیا ہے، ٹیپو سلطان روڈ پرچند روز قبل ملزمان نے آئل سے لدی گاڑی چھینی تھی اور اس واقعے میں ملوث دونوں پولیس کانسٹیبل ہیں۔