Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں
Browsing Category

تازہ ترین

پاک بحریہ میں آئندہ برس سے ہنگور کلاس آبدوزوں کی شمولیت کا آغاز ہو گاذرائٰع

پاکستان نیوی کے لئے پہلی ٹائپ او تھری نائن ہنگور کلاس سب میرین چائنہ شپ بلڈنگ انڈسٹری کارپوریشن میں تیار کی جا رہی ہے پہلی ہنگور کلاس آبدوز اگلے برس لانچنگ اور سی ٹرائلز کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد پاک بحریہ میں باضابطہ طور پر شامل ہو گی

بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن ، اب تک 34 بلین روپت ریکور کیے گئے اور 46 ارب کی بچت کی گئی

بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کے باعث ماہانہ نقصان میں 12 بلین سے زائد کی کمی واقع ہوئی ہے متعلقہ ادروں میں موجود 197 سرکاری ملازمین کو بھی بجلی چوری کے الزام میں معطل کیا گیا بجلی چوری کے خلاف مہم کے دوران 46 بلین پاکستانی روپوں کی

Three Parallel Streams of Politics

اس وقت پاکستان میں بیوقت تین متوازی عالمی اور مقامی سیاسی سلسلے چل رھے ہیں - ایک عالمی اور دو ملکیروس یوکرائن جنگ کے علاوہاسرائیل- غزہ جنگ -اسرائیل کی بر بریت سے فلسطینیوں کی شہادت اور عالمی سطح پر احتجاج- لندن، نیویارک، پیرس ، واشنگٹن میں

‏موبائل فون کا دور ہوا ختم..!!

‏جس طرح موبائل فون نے انسانی زندگی میں انقلاب برپا کیا اور کئی اہم چیزیں جیسے کہ ٹیلی فون، ریڈیو، ٹی وی ،اخبار ،کیلکولیٹر سمیت کئی اہم چیزیں ختم کردیں، ہیومین کمپنی نے "AI PIN" متعارف کروائی ہے جو شاید کچھ مہینوں میں موبائل فون کی چھٹی کرا

غزہ کا محاصرہ فی الفور ختم کرتے ہوئے انسانی امداد فراہم کی جائے؛او آئی سی اور عرب لیگ کا مطالبہ

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں غزہ کی صورت حال پر ہونے والے او آئی سی اور عرب لیگ کے مشترکہ ہنگامی اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔اس کے علاوہ اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمدات روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔غزہ میں اسرائیلی قابض حکومت کی

‏الیکشن اپ ڈیٹ – ۱۱ نومبر ۲۰۲۳

‏جڑواں شہروں میں موسم سرد- الیکشن کمپین کو ھلکی آنچ پر رکھ دیا گیا-‏گو کہ الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہو چکا ھے لیکن اکا دوکا خدشات کا اظہار ابھی بھی ھو رھا ھے-خورشید شاہ کا کہنا ھے کہ الیکشن میں تاخیر ملک کے لئے نقصان دہ ھو گی- کائرہ کہتے

سٹیٹ بینک نے پاکستان کے بیرونی اور اندرونی قرضوںکی تفصیلات جاری کر دیں

کراچی (جنگ نیوز)اسٹیٹ بینک نے وفاقی حکومت کے قرض کی تفصیلات جاری کر دیں۔ اعدادو شمار کے مطابق حکومت نے جولائی سے ستمبر 2023 کے دوران 1450 ارب روپے قرض لیا۔تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کا قرض ستمبر 2023 تک 62 ہزار 291 ارب روپے

آئی سی سی نے سری لنکن کرکٹ بورڈ کی رکنیت منسوخ کردی

آئی سی سی کے مطابق سری لنکن کرکٹ بورڈ کو سیاسی مداخلت کے باعث منسوخ کیا گیا-بھارت کے خلاف شرمناک ہار کے بعد سری لنکا کے وزیر کھیل نے سری لنکن کرکٹ بورڈ کے عہدیداروں کو برطرف کردیا تھا. پابندی ختم ہونے تک سری لنکا کی ٹیم کسی بھی آئی سی سی

طاقت کا منبع اور استعمال

مچل فوکو ایک فرانسیسی محقق ہیں جنہوں نے طاقت کے ماخذ اور اس کے مختلف پہلوؤں پر بہت لکھا ھے - سترویں صدی سے قبل طاقت کو ایک خودمختار اتھارٹی کے ذریعے پر تشدد طریقے سے استعمال کیا جاتا تھا- سترہویں صدی کے بعد سے، تاہم، جیسے جیسے آبادی کی

‏لیول پلئنگ فیلڈ

‏ستر اور اسی کی دھائیوں میں کھیتوں میں ہل چلانے اور بوائی کے لئے لاچہ بہترین لباس تھا- سبزیاں اور گندم اپنے ہی کھیتوں کی ہوتی تھیں - دودھ بھی اپنی بھینس کا، دیسی مرغیوں کے انڈہ اور دیسی گھی ہاتھوں ہاتھ بکتے تھے- پگ، عموما تھانہ اور کچہری

اسلام آباد میں متعدی بیماری سے ایک شخص جان بحقاسلام آباد میں متعدی بیماری سے ایک شخص جان بحق

پمز اسپتال میں لیپٹو اسپائروسس سے نوجوان جاں بحق- پمز کے حکام جاں بحق ھونے والے شخص کولیپٹو اسپائروسس جانوروں سے انسانوں کو لگنے والی بیماری تھی اس انفکشن سے دو افراد متاثر ہوئے ہیں، جن میں سے ایک کا انتقال ہو گیا۔ماہرین کا کہنا ہے کہ

بارش کی پیشن گوئی

محکمہ موسمایت کا کہنا ہے کہ 7 سے 8 نومبر کے دوران بلوچستان کے علاقوں کوئٹہ، خاران، ہرنائی، چمن، زیارت، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، لورالائی ، پشین، ژوب، موسیٰ خیل، سبی، مستونگ، قلات، نوشکی اور چاغی میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش

ٹینس کے عظیم کھلاڑی پیٹ سمپراس نے انکشاف کیا ھے ان کی بیوی بریجٹ ولسن کو پچھلے دسمبر سے اویرین کینسر…

پیٹ سیمپراس ، ٹینس کی عالمی ریننکنگ میں نمبر ون کھلاڑی رھ چکے ہیں - خوش اخلاق انسان ہیں- انہوں نے بریجیٹ سے ۲۰۰۰ میں شادی کی اور ان کے دو بیٹے ہیں- پیٹ نے کہا ھے بریجیٹ بہت بہادری سے بیماری کا مقابلہ کر رھی ھے- میں اور میرے بیٹے ھر طرح سے

تیرا وادی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن

تیرا وادی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں لیفٹیننٹ کرنل محمد حسن حیدر سمیت چار سولجرز نائیک خوشدل خان، نائیک رفیق خان لانس نائیک عبدالقادر شہد -تین دھشت گرد ھلاک

‏عالمی جریدے اکانومسٹ نے اپنے تازہ شمارے میں تجزیہ کیا ھے کہ جو بائیڈن ، موجودہ امریگی صدر کی عوام…

‏عالمی جریدے اکانومسٹ نے اپنے تازہ شمارے میں تجزیہ کیا ھے کہ جو بائیڈن ، موجودہ امریگی صدر کی عوام میں مقبولیت تیزی سے کم ھو رھی ھے- اور ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کا گراف تیزی سے اوپر جا رھا ھے-۲۶ اکتوبر کو گیلپ نے بھی سروے رپورٹ میں جو بائیڈن

میانوالی ائیر بیس حملے میں افغانستان میں کھلے عام بکنے والا امریکی ساختہ RPG-9، AK-74، M-4 اور…

میانوالی حملے میں مارے جانے والے دہشتگردوں سے برآمد ہونے ہونے والا اسلحہ امریکی ساخت کا ہے- افغان سرزمین پر امریکہ کے تیار کردہ ہتھیار کھلے عام فروخت ہو تے ہیں جو کہ دھشت گرد خرید لیتے ہیں اور یہی ہتھیار پاکستان کے خلاف استعمال کر رہے ہیں-

بابر اعظم اور محمد رضوان جوا کھلانے والی، غیر قانونی کمپنیوں کی کروڑوں کی پیشکش کو ٹھکرایا؛ جیو…

رپورٹ میں حیران کن انکشافات کرتے ھوئے بتایا گیا ھے کہ بابر اعظم کو پچیس کروڑ اور محمد رضوان کو دس کروڑ کی پیکشکش کی گئی جو انہوں نے یہ کہ کر ٹھکرا دی کہ یہ غیر قانونی ہے- رپورٹ میں اس طرف بھی اشارہ ھے کہ پی ایس ایل کی چھ میں سے چار

غزہ میں ھر طرف موت اور مصیبتوں کے پہاڑ ، شدید انسانی بحران

اسرائیل کی غزہ میں بربریت انتہائی حدوں کو چھونے لگی- آسمان سے بمباری اور زمیں پر نہ روٹی، نہ پانی، نہ ادویات نہ ھسپتال- ۲۱ ویں صدی جس میں ٹیکنالوجی میں ترقی نے آسمان کی بلندیوں کو چھو لیا ھے، دوسری طرف اسرائیلی حیوانیت نے بھی پستیوں کو چھو

علاقائی سوشل میڈیا نیٹ ورکس اور الیکشن

ھم انفارمیشن کے سمندر میں ڈوب چکے ہیں- اتنی بڑی دنیا میں اپنا پیغام پہنچانے کے لئے مقامی سیاسی لیڈروں کو چھوٹے چھوٹے علاقائی سوشل میڈیا نیٹ ورکس بنانے چاھیں- ویب سائیٹ،ویب ٹی وی، انسٹاگرام، فیس بک کا کمبینیشن استعمال کریں -اگر بڑے

دھشت گردی ایک بار پھر اور ٹویٹر پر سیکورٹی فورسز کے خلاف پراپیگنڈا بھی

سیکیورٹی فورسز پر دہشتگردوں کے حملوں کی نئی لہر کے ساتھ سوشل میڈیا پر بھی پاکستان مخالف مہم شروع ہوگئی ہے۔3 نومبر کو پسنی میں فورسز کے قافلے پر حملے میں 14 فوجی جوان شہید ہوئے، 4 نومبر کو میانوالی ایئربیس پر دہشتگردوں نے ناکام حملہ

انگلینڈ کی ٹیم ورلڈ کپ کی دوڑ سے باھر، آسٹریلیا سے شکست

احمد آباد ، نومبر ۴؛ آسٹریلیا نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 33 رنز سے ہرا کر سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا۔ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو جیت کےلیے 287 رنز کا ہدف دیا، جس کے تعاقب میں وہ 49ویں اوور میں 253

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC) کا روڈ شو برائے انویسٹمنٹ

روڈ شو 5 سے 7 نومبر تک متحدہ عرب امارات میں ہوگاجس میں پاکستان میں موجود گرانقدر وسائل اور سرمایہ کاری کے مواقعوں سے متعلق آگاہی دی جائیگی- روڈ شو میں متحدہ عرب امارات اور دیگر ممالک سے سرمایہ کار شرکت کریں گے روڈ شو میں روڈ شو میں

ترکیہ نے ای ویزا سروس کا آغاز کر دیا ہے

ان سیاحوں اور کاروباری مسافروں کو ترک مشنز کا دورہ کیے بغیر اپنا ویزا حاصل کرنے کی آسانی حاصل ہوگی۔ یہ سروس عام پاسپورٹ ہولڈرز کے لیے دستیاب ہے جن کے پاس شینگن، USA، UK، آئرلینڈ کے ویزا، یا رہائشی اجازت نامے ہیں۔ 3 سٹیپ پروسس:

کرکٹ ورلڈ کپ ۲۰۲۳ میں اب تک 428 چھکے لگ چکے ہیں

۲۰۲۳ کے ورلڈ کپ میں ساؤتھ افریقہ کے ڈی کاک نے انفرادی اننگز میں ۱۷۴ رنز کے سکور کے ساتھ سر فہرست ہیں- ڈی کاک نے اب تک کل 545 رنز بنائے ہیں جو کہ ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ ہیں -سری لنکا کے مدھو شنکا ۱۸ وکٹیں لے کر اب تک نمبر ۱ باؤلر ہیں-

امریکی سفارت خانے نے گلوکار راحت فتح علی خان کو کنسرٹ میں شرکت کیلئے ویزا جاری کرنے سے انکار کر دیا

سفاتخانے کے مطابق پچھلے کنسرٹ کے ٹیکس کے بقایا جات کلیئر نہیں کئے گے- جبکہ معروف گلوکار کے مطابق، وہ ٹیکس کا پیسہ پروموٹر کو ادا کر چکے ہیں- یہ معاملہ پروموٹر اور امریکی حکومت کے درمیان ھے

پاک فضائیہ کے میانوالی ٹریننگ ایئر بیس پر دہشت گردوں کا علی الصبح حملہ

سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے حملہ ناکام بنادیا، تین دہشت گرد ھلاک ؛ آئی ایس پی آر میانوالی ، ۴ اکتوبر ( رپورٹ) پاکستان کی مسلح افواج کے میڈیا ونگ کے مطابق ،پاک فضائیہ کے میانوالی ٹریننگ ایئر بیس پر دہشت گردوں نے علی الصبح حملہ