امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری – By نیوز ڈیسک Last updated نومبر 7, 2023 Share انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 21 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 286 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 29 پیسے پر بند ہوا تھا۔ ڈالر کی قدرقیمت Share