خیبر پختون خوا کے نگراں وزیرِ اعلیٰ محمد اعظم خان انتقال کر گئے۔ By نیوز ڈیسک Last updated نومبر 11, 2023 Share نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا اعظم خان کو ڈائریا کی شکایت پر طبیعت زیادہ خراب ہونے کے باعث گزشتہ شب پشاور میں حیات آباد میڈیکل کمپلیکس لایا گیا تھا جہاں آج ان کا انتقال ہو گیا۔ وزیرِ اعلیٰ محمد اعظم خان Share