چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC) کا روڈ شو برائے انویسٹمنٹ

روڈ شو 5 سے 7 نومبر تک متحدہ عرب امارات میں ہوگا
جس میں پاکستان میں موجود گرانقدر وسائل اور سرمایہ کاری کے مواقعوں سے متعلق آگاہی دی جائیگی- روڈ شو میں متحدہ عرب امارات اور دیگر ممالک سے سرمایہ کار شرکت کریں گے

روڈ شو میں

روڈ شو میں معدنیات، انفارمیشن ٹیکنالوجی، زراعت اور توانائی کے شعبوں میں سرمایہ کاروں کو راغب کیا جائیگا

روڈ شو میں SIFC سے متعلق بریفنگ بھی دی جائے گی

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC) ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی فضا کو آسان بنانے کیلئے دن رات کوشاں ہے ‎

You might also like