اسلام آباد میں متعدی بیماری سے ایک شخص جان بحقاسلام آباد میں متعدی بیماری سے ایک شخص جان بحق
پمز اسپتال میں لیپٹو اسپائروسس سے نوجوان جاں بحق- پمز کے حکام جاں بحق ھونے والے شخص کو
لیپٹو اسپائروسس جانوروں سے انسانوں کو لگنے والی بیماری تھی اس انفکشن سے دو افراد متاثر ہوئے ہیں، جن میں سے ایک کا انتقال ہو گیا۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ لیپٹو سپائروسس سیلابوں کے بعد جانوروں کے فضلے سے پھیلنے والی بیماری ہے۔