کراچی بلدیاتی انتخابات؛ مرتضی وھاب کامیاب By نیوز ڈیسک Last updated نومبر 6, 2023 Share پاکستان پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب نے جماعت اسلامی، پی ٹی آئی اور نون لیگ کے مشترکہ امیدوار کو یوسی 13 گزری میں ساڑھے 14 سو سے زائد ووٹوں سے شکست دے دی۔ مرتضی وھاب Share