وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

پاک فضائیہ کے میانوالی ٹریننگ ایئر بیس پر دہشت گردوں کا علی الصبح حملہ

سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے حملہ ناکام بنادیا، تین دہشت گرد ھلاک ؛ آئی ایس پی آر میانوالی ، ۴ اکتوبر ( رپورٹ) پاکستان کی مسلح افواج کے میڈیا ونگ کے مطابق ،پاک فضائیہ کے میانوالی ٹریننگ ایئر بیس پر دہشت گردوں نے علی الصبح حملہ کیا، جو سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنادیا-دہشت گرد حملہ پر سیکیورٹی اہلکاروں نے بروقت اور موثر جوابی کارروائی کرکے اہم دفاعی اثاثوں کی حفاظت کو بھی یقینی بنایا، حملے کے وقت سیکیورٹی اہلکاروں نے غیرمعمولی جرات اور بروقت جوابی کارروائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو بیس میں داخل ہونے سے روکا اور ہلاک کردیا جبکہ باقی 3 دہشت گردوں کو محدود کر دیا گیا، تاہم، حملے کے دوران، پہلے سے گراؤنڈ کئے گئے تین طیاروں اور ایک فیول باؤزر کو بھی کچھ نقصان پہنچا، علاقے کو مکمل طور پر کلیئر کرنے کے لیے مشترکہ کلیئرنس اور کومبنگ آپریشن آخری مراحل میں ھے-

You might also like