چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

‏عالمی جریدے اکانومسٹ نے اپنے تازہ شمارے میں تجزیہ کیا ھے کہ جو بائیڈن ، موجودہ امریگی صدر کی عوام میں مقبولیت تیزی سے کم ھو رھی ھے

‏عالمی جریدے اکانومسٹ نے اپنے تازہ شمارے میں تجزیہ کیا ھے کہ جو بائیڈن ، موجودہ امریگی صدر کی عوام میں مقبولیت تیزی سے کم ھو رھی ھے- اور ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کا گراف تیزی سے اوپر جا رھا ھے-۲۶ اکتوبر کو گیلپ نے بھی سروے رپورٹ میں جو بائیڈن کی عوام میں قبولیت کی ریٹنگ میں کمی کا انکشاف کیا جو کہ اب ۳۷% پر آ چکی ھے- سی این بی سی نے ۲۱ اکتوبر کو بائیڈن کی تیز سے کم ھوتی مقبولیت کا ذکر کیا- ۲۰۲۳ کے اپریل سے مسلسل جو بائیڈن کی مقبولیت میں کمی کے تجزیے مسلسل آ رھے ہیں- ⁦‪#POTUS

You might also like