وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری
Browsing Category

ملی جلی

معاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست…

نہ حکمران عوام سے مختلف ہوتے ہیں نہ عوام کوئی حکمرانوں سے مختلف چیز - ایک ریاست کے اندر بسنے والے سبھی لوگ ، بہت تھوڑے فرق کے ساتھبالکل ایک جیسے ہوتے ہیں- کوئی بھی معاشرہ اپنی عوام کا عکس ہوتا ہے اور فرد معاشرے کا عکس -کوئی قانون بنا دینے

کینیڈا میں کیلگری کے ایک طالب علم ھفتے میں دو بار وینکوور تعلیم حاصل کرنے کے لئے ھوائی جہاز سے سفر…

- ان کا کہنا ھے کہ اسطرح وہ تقریبا ایک ھزار ڈالر بچاتے ہیں کیونکہ ھوائی جہاز کا کرایہ بارہ سو جبکہ فلیٹ کا کرایہ اکیس سو ڈالر بنتا ھے- کیلگری اور وینکوور میں تقریبا چھ سو کلومیٹر کا فاصلہ ھے

کچھ سمجھ نہیں آئی ، یہ ھوا کیا

رات تین بجکر چھبیس منٹ پر راجہ بشارت 311 میں سے 284 (دو سو چوراسی) پولنگ اسٹیشنوں کے نتیائج میں 45780 (پنتالیس ھزار سات سو اسی ) ووٹوں سے جیت رھا تھا-صبح نو بجے باقی 27 ( ستائیس) پولنگ اسٹیشنوں کے نتائج آئے تو یہ بندہ پھڑک کے ھار گیا-اسی

‏دونوں ہمسایہ برادر ممالک کے درمیان دوطرفہ مسائل کے حل میں بات چیت اور تعاون کو سمجھداری سمجھا جاتا…

‏اسلام آباد (18 جنوری 2024) پاکستان نے ایران کے اندر ان ٹھکانوں کے خلاف موثر حملے کیے جو پاکستان میں حالیہ حملوں کے ذمہ دار دہشت گردوں کے زیر استعمال تھے۔ حملے کلنگ ڈرونز، راکٹوں، بارودی سرنگوں اور اسٹینڈ آف ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے

کانچ کے برتن

کسی بھی ملک میں گوورننس سرکار کے ذمے ہوتی ہے لیکن ہمارے ہاں عوام سرکار کے ذمے ہے- آپ کسی بھی غیر ملکی فرم سے کسی سرکاری محکمے کی کارکردگی کی جائزہ رپورٹ لکھوا لیں ، وطن عزیز کی ترقی میں سب سے بڑی روکاوٹ یہ طبقہ نکلے گا- سرکاری افسران کانچ

پٹرول اور ڈیزل سستا

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 14 روپے کمی کی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 267.34 روپے ہو گی ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 13روپے50 پیسے کمی کے بعد نئی قیمت276.21 روپے ہو گی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر عامر جمال ڈیبیو پر 5 وکٹ لینے والے 14 ویں پاکستانی کرکٹر بن گئے۔

عامر جمال نے پرتھ میں آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 6 وکٹیں حاصل کیں۔ عامر جمال آسٹریلیا میں ڈیبیو پر 5 وکٹ لینے والے دوسرے پاکستانی ہیں، ان سے قبل عارف بٹ نے 1964ء میں میلبرن میں یہ کارنامہ انجام دیا تھا۔ پاکستان کے عارف بٹ،

مہنگائی میں کمی

راولپنڈی ( رپورٹ) ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی آنا شروع ہوگئی، نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت اجلاس میں شماریات بیورو کی طرف سے مہنگائی پر بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ مہنگائی کا دباؤ برقرار ہے لیکن مئی کے بعد کم

عمران خان پر سائفر کیس میں فرد جرم عائد

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ) خصوصی عدالت کے جج ابولحسنات ذوالقرنین نے شاہ محمود قریشی اور عمران خان کے خلاف تین الزامات کے تحت دو صفحات پر مشتمل فرد جرم پڑھ کر سنائی فرد جرم کے مطابق عمران خان نےبطور وزیراعظم اور شاہ محمود قریشی بطور وزیر خارجہ

چلاس ( گلگت بلتستان) میں مسافر بس پر فائرنگ سے آٹھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی

عزیزاللہ خان، بی بی سی اردوسنیچر کی شام ساڑھے چھے بجے چلاس کے علاقے ہڈور پڑی کے سامنے گلگت سے راولپنڈی جانے والی بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بس سامنے والے ٹرک سے جا ٹکرائی۔ ڈپٹی کمشنر چلاس کیپٹن ریٹائرڈ عارف احمد نے ایک پریس

پاک فوج کے دو ریٹائرڈ افسران میجر ریٹائرڈ عادل فاروق راجہ اور کیپٹن ریٹائرڈ حیدر رضا مہدی کا فیلڈ…

پاک فوج کے دو ریٹائرڈ افسران میجر ریٹائرڈ عادل فاروق راجہ اور کیپٹن ریٹائرڈ حیدر رضا مہدی کا فیلڈ جنرل کورٹ مارشل سزائیں سنا دی گئیں، رینک ضبط کرلئے گئے،، آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے دو ریٹائرڈ افسران میجر ریٹائرڈ عادل فاروق راجہ

مشکل نہیں عقلمند فیصلے کرنے کی عادت ڈالیں

ہماری چیزوں کو غلط define کرنے کی عادت، دراصل مسائل کی جڑ ہے- کیا مصیبت پر قابو پانے کے لئے مشکل فیصلہ چاھیے یا عقلمند - مشکل فیصلہ کیا ہے؟ مشکل فیصلے کی ہمارے ہاں تعریف یہ ہے کہ عوام پر ٹیکس لگا دو- یہ تو کسی بھی حکومت کے لئے آسان ترین

آئی ایس پی آر کے مطابق تمام مکاتب فکر کے سرکردہ علمائے کرام و مشائخ نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر…

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے علمائے کرام و مشائخ کی ملاقات آرمی چیف نے انتہا پسندوں اور دہشت گردوں کے ذریعے پھیلائے جانے والے گمراہ کن پروپیگنڈے کے خاتمے کے لئے مذہبی علماء کے فتویٰ ”پیغام پاکستان“ کو سراہا، کہا کہ بغیر کسی مذہبی،

نیٹ فلیکس نے دی کراؤن ویب سیریز کا آخری سیزن ریلیز کر دیا

دی کرواؤن نیٹ فلیکس کی سیریز بر طانوی شاھی خاندان کی زندگی کے اردگرد گھومتی ھے- یہ چھٹا سیزن ہے- آخری سیریز جس کی ابھی تک چار قسطیں ریلیز کی گئی ہیں اس میں شہزادی ڈیانا کے ڈوڈی الفیاد کے ساتھ مراسم اور پھر حادثاتی موت کو بھی دکھایا گیا ھے

بجلی کی چوری اور بلوں کی عدم ادائیگی کے خلاف حکومت مہم کے خاطر خواہ نتائج؛ عالمی تحقیق

راولپنڈی ( چارسدہ میں بجلی چوری کے خلاف جاری مہم کی کامیابی کا تناسب جاننے کے لئے ۱۶۰۰ گھروں کا انتخاب کیا گیا اور ان کا دس ماہ تک مشاھدہ کیا گیا- بجلی چوری کے واقعات میں 18فی صد کمی ریکارڈ کی گئی اور بجلی کے بلوں کی ادائیگی میں 19 فیصد

سموگ کا کر کٹ ورلڈ کپ کے رنگ میں بھنگ

بھارت میں کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے موجود ٹیمیں سموگ سے پریشان ۔سری لنکا نے ہفتے کو آرون جیٹلے اسٹیڈیم دھلی میں شیڈول ٹریننگ سیشن منسوخ کر دیا جبکہ بنگلادیشی اسکواڈ نے ماسک پہن کر ٹریننگ کی۔فضائی آلودگی میں بھارت کا دارالحکومت دہلی دنیا بھر میں

مینجمنٹ پوزیشن پر موجود بیوروکریٹس کی تنخواہوں اور مراعات میں بڑا اضافہ؛ نوٹیفکیشن

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ایم پی 1، 2 اور 3 اسکیل کے لیے تنخواہوں اور مراعات میں 45 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، اضافہ یکم اکتوبر سے نافذ العمل ہو گا۔ اعلامیے کے مطابق ایم پی سکیل1 کے لیے کم ازکم تنخواہ اب کم از کم تنخواہ 8

دنیا میں کل دس کروڑ مہاجرین، وجہ کیا؟

اس وقت دنیا میں دس کروڑ مہا جریں ہیں اور ان سب کے پس پردہ ایک ہی وجہ ھے، جنگ- افغانستان، ایراق، شام، لیبیا، یمن، یوکرائن، ونزویلا، صومالیہ اور اب فلسطین -روس اور یوکرائن کی جنگ میں تقریبا چونسٹھ لاکھ افراد بے گھر ھوئے - جن کو ملا کر اس وقت

آزادیِ صحافت پر تابڑ توڑ حملے، غیر جانبدار صحافت اور آزاد میڈیا مْودی سرکار کے فاشزم کی بھینٹ چڑ ھ…

معروف عالمی میگزین کے مطابق ہندوستان میں آزادیِ صحافت پر تابڑ توڑ حملے، غیر جانبدار صحافت اور آزاد میڈیا مْودی سرکار کے فاشزم کی بھینٹ چڑ ھ گیا-ڈی ڈبلیو کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں صحافت کا گلا گھونٹنے کے لیے انسداد دہشتگردی کے قوانین کا

اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن جاری، کراچی میں کامیاب کارروائی میں 63 غیر قانونی…

قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلافجاری کاروائیوں کے دوران اب تک قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مختلف علاقوں سے مجموعی طور پر 4275.699 میٹرک ٹن کھاد، 2156.061 میٹرک ٹن گندم و آٹا، 8259.91 میٹرک ٹن

‏دلیری اور ثابت قدمی

پیپلن (papillon) ایک مشہور ناول ہے - اس پر ھالی ووڈ کی فلم بھی بن چکی ھے- ناول ہنری چیرئر کی حقیقی کہانی پر مبنی ہے - اسے قتل کے جرم میں ۱۴ سال سزا ھو جاتی ہے ۔ دوران قید اسے متعدد بار انتہائی شدید حلات کا سامنا کرنا پڑا لیکن وہ ھمت نہیں

اسرائیل اور غزہ کے درمیان جنگ کا نواں دن

یہ اسرائیل اور غزہ کے درمیان جنگ کا نواں دن ہے۔ اسرائیلی فوج غزہ کی سرحد پر زمینی حملے کے لیے تیار ہے۔ گذشتہ رات اسرائیل کی جانب سے غزہ پر راکٹوں کا سلسلہ جاری تھا۔ اسرائیل کے راکٹوں اور طیاروں کی بمباری میں اب تک 1100 فلسطینی ہلاک اور

سی پیک کا ایم ایل -ون ریلوے لائن کا منصوبہ خطرات میں –

ایک مقامی معروف روزنامہ ڈان کی رپورٹ کے مطابق منصوبہ لاگت میں کمی کے باوجود خطرات کا شکار ہے- آئی ایم ایف نے ابھی تک منصوبے کی منظوری نہیں دی - گو کہ جب پاک چین راھداری کا منصوبہ ھے لیکن پاکستان کو منصوبے میں سرمایہ کاری کے لئے آئی ایم ایف

اگر شیشہ نہ ہوتا؟

ہماری سوچ مکمل طور پر جلیبی کی طرح ہے- شیرہ اندر کہاں سے گھستا ہے نظر نہیں آتا-ہم اچھے کپڑے ، بناؤ سنگھار اپنی مرضی کا کرتے ہیں اور توقع رکھتے ہیں کہ دوسرے اسے پسند کریں- اگر شیشہ ایجاد نہ ہوتا ہو دنیا میں خود نمائی اور تکبر بہت کم ہوتا-

دُنیا بھر میں منشیات کے پھیلاؤ میں افغانستان کا کردار

دنیا بھر میں کاشت کی جانے والی افیون کا 80 فیصد افغانستان سے پیدا ہوتا ہے-افیون کا استعمال جان لیوا ہیروئن کے نشے کی تیاری میں کیا جاتا ہےدنیا کی 95 فیصد ہیروئن افغانستان سے تیار ہو کر دنیا بھر میں سپلائی کی جاتی ہے- افغانستان میں 6200 ٹن

کراچی گندگی کے باعث آلودہ ترین شہر قرار

کراچی لاہور کو پیچھے چھوڑتے ہوئے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست،ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق مٹی کے ذرات،گاڑیوں، فیکٹریوں کا دھواں ہوا میں شامل ہے،تفصیلات کے مطابق فضائی آلودگی کے باعث کراچی ایک بار پھر دنیاکے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں

شاہین شاہ آفریدی کی مہندی کی تصاویر وائرل ۔

سوشل میڈیا پر جاری تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی اور شاہد آفریدی کو باتیں کرتے اور کھانا کھاتے دیکھا جا سکتا ہے ۔ ایک تصویر میں جاسکتا ھے کہ دلہن انشا آفریدی میک اپ کروا رہی ہیں ۔

اچھے مارجن سے سری لنکا کو ہرانا ہوگا ورنہ پاکستان باہر، معین خان۔

سابق وکٹ کیپر اور بیٹسمین معین خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو سری لنکا کو لازمی طور پر اچھے مارجن سے میچ ہرانا ہوگا ورنہ باہر ہوجائے گا. سابق ٹیسٹ کرکٹر سکندر بخت نے کہا کہ سکندر بخت کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو تین چار کھلاڑیوں پر

بھارتی لڑکیاں بھی بابر اعظم کی فین نکلی۔

پاکستان اور بھارت کا میچ دیکھنے کیلے ممبئی سے آئی لڑکیاں بھی بابر اعظم کی فین نکلی۔ بھارتی اسپورٹس صحافی نے جب لڑکیوں سے پوچھا تو انکا کا کہنا تھا کہ وہ بھارتی شہر ممبئی سے میچ دیکھنے آئی ہیں اور وہ سب بابر اعظم کی بہت بڑی فین ہیں

شاہین شاہ آفریدی کا بمرا کو تحفہ۔

پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا بھارتی فاسٹ باؤلر بمرا کو باپ بننے پر تحفہ دیا ۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ میری طرف سے یہ آپکے بچے کیلے تحفہ ھے ، اللہ آپکے بچے کو خوش رکھے اور آپ جیسا بنائے۔ بمرا نے تحفے دینے پر شاہین کا شکریہ

پاکستانی لانگ رینج ٹیم نے یورپی لانگ رینج چیمپئن شپ جیت لی

برطانیہ کے شہر بیسلے میں یورپی لانگ رینج چیمپئن شپ کا انعقاد ھوا-ورلڈ چیمپیئن شپ کے بعد یورپی پلیٹ فارم کا یہ دوسرا بڑا ایونٹ سمجھا جاتا ہےپاکستان ٹیم نے پہلی مرتبہ یورپی چیمپیئن شپ میں حصہ لیا اور تاریخی فتح حاصل کی- چیمپیئن شپ میں 12

کرکٹ کی تاریخ میں صرف چار ہی کپتان ہیں

جنہوں نے تینوں فامیٹ ، ٹیسٹ ، ون ڈی اور ٹی -۲۰ میں سنچری بنا رکھی ھے، تلکا رتنے ( سری لنکا)، فیف ڈو پلیسس ( جنوبی افریقہ)، بابر اعظم ( پاکستان) اور روھیت شرما( بھارت)