پٹرول اور ڈیزل سستا By نیوز ڈیسک Last updated دسمبر 16, 2023 Share نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 14 روپے کمی کی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 267.34 روپے ہو گی ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 13روپے50 پیسے کمی کے بعد نئی قیمت276.21 روپے ہو گی۔ پٹرول اور ڈیزل سستا Share