بلوچستان میں ، ۱۴ سپاھی شہید ؛ آئی ایس پی آر

3 نومبر 2023 کو ضلع گوادر کے علاقے پسنی سے اورماڑہ جانے والے سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر گھات لگائےدہشت گردوں کا حملہ۔

اس افسوسناک واقعے میں 14 فوجی جوان شہید۔۔