Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن جاری، کراچی میں کامیاب کارروائی میں 63 غیر قانونی واٹر ہائیڈرنٹس پکڑے؛ سرکاری ذرائع

قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف
جاری کاروائیوں کے دوران اب تک قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مختلف علاقوں سے مجموعی طور پر 4275.699 میٹرک ٹن کھاد، 2156.061 میٹرک ٹن گندم و آٹا، 8259.91 میٹرک ٹن چینی اور 0.17 ملین لیٹرز ایرانی تیل برآمد کیا

ڈیرہ اسماعیل خان سے 274.423 میٹرک ٹن چینی جبکہ راولپنڈی، گوجرانوالہ، فیصل آباد، سرگودھا، ساہیوال، قصور، ملتان، ڈیرہ غازی خان اور جھنگ سے 146.057میٹرک ٹن کھاد، 45.359 میٹرک ٹن گندم و آٹا اور 123.227 میٹرک ٹن چینی برآمد

سندھ سے 4077.161 میٹرک ٹن کھاد، 2110.702 میٹرک ٹن گندم و آٹا، 6902.724 میٹرک ٹن چینی جبکہ 0.15 ملین لیٹرز ایرانی تیل برآمد

چمن اور اس کے ملحقہ علاقوں سے 4.536 میٹرک ٹن کھاد اور 326.223 میٹرک ٹن چینی برآمد

کوئٹہ اور اس کے ملحقہ علاقوں سے کامیاب کارروائی میں 273.969 میٹرک ٹن چینی برآمد