بجلی کی چوری اور بلوں کی عدم ادائیگی کے خلاف حکومت مہم کے خاطر خواہ نتائج؛ عالمی تحقیق

راولپنڈی ( چارسدہ میں بجلی چوری کے خلاف جاری مہم کی کامیابی کا تناسب جاننے کے لئے ۱۶۰۰ گھروں کا انتخاب کیا گیا اور ان کا دس ماہ تک مشاھدہ کیا گیا- بجلی چوری کے واقعات میں 18فی صد کمی ریکارڈ کی گئی اور بجلی کے بلوں کی ادائیگی میں 19 فیصد اضافہ دیکھنے میں – ریسرچ پراجیکٹ یونیورسٹی آف شگاکو، لندن سکول آف اکنامکس اور انٹر نیشنل گروتھ سنٹر کا مشترکہ پراجیکٹ ھے