پاک بھارت میچ میں شائقین کی عدم دلچسپی پر حفیظ مایوس۔ By نیوز ڈیسک Last updated ستمبر 12, 2023 Share کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں شائقین کی عدم دلچسپی پر محمد حفیظ بھی مایوس ہو گئے۔ سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ پاک بھارت میچ میں ایسا رسپانس کبھی دیکھنے میں نہیں آیا پاکستانحفیظکرکٹمیچ Share