چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم
Browsing Category

صحت

ڈارک چاکلیٹ میں زہریلی دھاتوں کی موجودگی کا انکشاف

ماضی میں ڈارک چاکلیٹ پر کیے جانے والے اکثر مطالعوں میں یہ بتایا گیا ہے کہ یہ ہمارے لیے اپنے اندر کئی فوائد رکھتی ہے لیکن حال ہی میں ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ان چاکلیٹ بارز میں ایسی زہریلی دھاتیں موجود ہوتی ہیں جو صحت کے متعدد

ہر 8 میں سے ایک شخص ذہنی بیماری کا شکار، رپورٹ

عالمی ادارہ صحت کی ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں ہر آٹھ میں سے ایک شخص ذہنی بیماری کا شکار ہے۔ڈبلیو ایچ او نے جمعے کو شائع ہونے والی اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا بھر میں ہر آٹھ میں سے ایک شخص ذہنی بیماری کا شکار

روزانہ پندرہ منٹ تک کا یوگا کئی بیماریوں سے بچا سکتا ہے،ماہرین

عام لوگ یوگا کو انسانی صحت کے لیے زیادہ مفید نہیں سمجھتے لیکن ماہرین کے مطابق روزانہ پندرہ منٹ تک یوگا کی مشق دل سمیت کئی بیماریوں سے بچا سکتی ہے۔کینیڈا میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق روزانہ یوگا کرنا دل کی صحت کے لیے بہت مفید ہے۔ اس سے

برطانیہ: لاعلاج کینسر کی نئی تھراپی کا پہلا تجربہ کامیاب

برطانوی ماہرین نے لیوکیمیا کی ایک خاص قسم سے متاثرہ لڑکی پر بالکل نئی تھراپی کی پہلی مرتبہ آزمائش کی ہے جس میں غیرمعمولی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔13 سالہ لڑکی ایلیسا کو 2021 میں ٹی سیل اکیوٹ لمفوبلاسٹک لیوکیمیا لاحق ہوا تھا جس پر روایتی

کچا کیلا صحت کیلئے بے حد فائندہ مندقرار

کچا کیلا صحت کیلئے بے حد فائندہ مند ہے اس میں بہت سے وٹامنز اور منرلز موجود ہوتے ہیں جو وزن کم کرنے میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔کچا کیلا آپ کے نظام ہاضمہ کو بھی مضبوط کرتا ہے، اس کے اور بھی کئی فائدے ہیں ، کچے کیلوں میں اسٹراچ ایک پرو

آلو، ٹماٹر اور بینگن میں موجود کیمیا کینسر کو ہرانے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں،ماہرین

ماہرین کا ماننا ہے کہ آلو، ٹماٹر اور بینگن میں موجود کیمیا کینسر کو ہرانے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔پولِش محققین کے مطابق مطالعوں میں یہ معلوم ہوا ہے کہ گلائکوالکالائڈز (جو قدرتی طور پر مرچوں، گوجی بیری اور ہکل بیری میں موجود ہوتے

وزنی کمبل اوڑھ کر سونے سے نیند پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں ،تحقیق

سوئیڈن کی اُپسالا یونیورسٹی میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق وزنی کمبل اوڑھ کر سونے سے نیند پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ وزنی کمبل اوڑھ کر سونے والے لوگوں میں عام کمبل اوڑھنے والوں کی نسبت میلاٹونِن کی سطح 30

دن بھر میں 3 سے 4 بار محض ایک منٹ کی سخت جسمانی سرگرمیوں صحت مند رہنے کےلئے مفید

کیا آپ جم جائے بغیر فٹ اور صحت مند رہنا چاہتے ہیں؟ تو طبی ماہرین نے اس کا آسان ترین نسخہ بتادیا ہے۔دن بھر میں 3 سے 4 بار محض ایک منٹ کی سخت جسمانی سرگرمیوں جیسے دوڑنا، تیز چہل قدمی، بھاری سامان اٹھانا یا تیزی سے سیڑھیاں چڑھنے سے صحت مند

کورونا کے مزید 30 کیسز مثبت، 21 مریضوں کی حالت تشویشناک

قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 6 ہزار 634 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6 ہزار 634 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں

موٹاپا کم کرنے کے لیے لیموں مفید قرار

آج کل غیر متحرک طرز زندگی نے موٹاپے کو عام بنا دیا ہے جس سے ہر شخص پریشان دکھائی دیتا ہے، بہت سی بیماریوں کا باعث بننے والا موٹاپا لیموں کے ذریعے بہت آسانی سے کم کیا جاسکتا ہے۔لیموں سپر فوڈ کہلائی جانے والی ایسی سبزی ہے جس میں انتہائی

کورونا ، مزید 16 کیسز رپورٹ، 34 مریضوں کی حالت تشویشناک

مثبت کیسز کی شرح 0.29 فیصد رہی،کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا ،این آئی ایچ مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 16کیسز رپورٹ ہوئے ،34مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری کردہ

دنیا بھر میں ہارٹ اٹیک سے ہونے والی اچانک اموات میں اضافہ ہوگیا

دنیا بھر میں ہارٹ اٹیک سے ہونے والی اچانک اموات میں اضافہ ہوگیا ہے، ماہرین نے طرز زندگی تبدیل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ڈاکٹروں کا کہنا ہے دل کے حجم اور پٹھوں میں اضافے، رگوں میں رکاوٹ اور خون پمپ کرنے والے اعضا میں خرابی ہارٹ اٹیک کی وجہ بن

حرا کا اپنے شوہر مانی کیلئے محبت بھرا پیغام

معروف پاکستانی اداکارہ حرا مانی نے اپنے شوہر مانی کیلئے پیار بھرا پیغام دیا ہے۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر حرا مانی نے اپنے شوہر کی بھرپور تعریف کی۔حرا نے لکھا کہ ’اپنائیت کی خوشبو بھی پھول جیسی ہوتی ہے جب کسی کو دل سے اپنا

2023 کے آخر تک پاکستان سے پولیو بیماری ختم ہو جائے گی: یونیسیف

یونیسیف کے ریجنل ڈائریکٹر برائے جنوبی ایشیا جارج لاریہ ایڈجی نے کہا ہے کہ پاکستان سے 2023 کے آخر تک پولیو بیماری کا خاتمہ ہوجائے گا۔سرکاری خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ پاکستان میں پولیو پروگرام دوبارہ ٹریک پر آ گیا ہے

شکرقندی صحت کے لیے مفید قرار

شکرقندی کا موسمِ سرما میں استعمال خاصا فائدہ مند ثابت ہوتا ہے، یہ جسم کو حرارت دیتا ہے۔یہ وٹامن اے کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے، اس میں بیٹا کیروٹین، فاسفورس، میگنشیم، وٹامن بی وَن، وٹامن بی ٹُو، وٹامن سی، وٹامن بی-6، کیلشیم، آئرن،

سیڑھیاں چڑھنا صحت کے لیے مفید قرار

متعدد تحقیقی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ روزانہ 30 منٹ کی معتدل جسمانی سرگرمیاں صحت کے لیے مفید ثابت ہوتی ہیں۔اس سے جسمانی وزن کو کنٹرول کرنے کے ساتھ ساتھ جسمانی فٹنس کو بہتر بنانے میں بھی مدد ملتی ہے جبکہ متعدد امراض کا خطرہ کم ہوتا

روزانہ ایک ٹماٹر کھانے کے حیران کن فائدے

ٹماٹر ایک فائدہ مند پھل ہے جس کا باقاعدہ استعمال بہت سے فوائد فراہم کرتا ہے۔ٹماٹر کو اینٹی آکسیڈنٹ کے طور پر استعمال کر کے بلڈ پریشر کو بڑھنے سے روکا جاسکتا ہے، ٹماٹر میں وٹامن سی، وٹامن کے، آئرن، پوٹاشیئم اور دیگر متعدد اجزا موجود ہوتے

امرود کا باقاعدہ استعمال بے شمار بیماریوں سے بچا سکتا ہے،طبی ماہرین

امرود موسم سرما کا پھل ہے جو اپنے بے شمار فوائد رکھتا ہے، سیزن کے دوران اس کا باقاعدہ استعمال بے شمار بیماریوں سے بچا سکتا ہے۔امرود وٹامن سی، آئرن، کیلشیئم اور فائبر سے بھرپور ہوتا ہے، طبی ماہرین کے مطابق اس پھل کے پتوں میں موجود اینٹی

کورونا،24 نئے کیسز رپورٹ، 29 مریضوں کی حالت تشویشناک

 مثبت کیسز کی شرح 0.37 فیصد رہی، کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا،این آئی ایچ  مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید24نئے کیسز رپورٹ ہوئے، 29 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ)کے جاری کردہ تازہ

پھل سبزی یادداشت اور دماغ کو تیز کرنے میں مددگار ثابت

پھلوں، سبزیوں، سبز چائے اور دیگر قدرتی اشیا میں فلے وینولز اور اینٹی آکسیڈنٹس پائے جاتے ہیں جو حافظے کی کمزوری، ڈیمنشیا اور الزائیمر کی بڑھتی ہوئی رفتار سست کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر دماغی افعال بھی بہتر بناتے ہیں۔کئی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے

شہد کھانے کے حیرت انگیز فوائد

اگر آپ کو شہد کھانا پسند ہے تو اچھی بات یہ ہے کہ اس عادت سے بلڈ شوگر اور کولیسٹرول کی سطح کو کنٹرول کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔یہ بات کینیڈا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ٹورنٹو یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ شہد کھانے سے

دنیا بھر میں ایچ آئی وی سے آگاہی کا دن آج منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایچ آئی وی سے آگاہی کا دن آج منایا جارہا ہے۔ماہرین طب کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں ایڈز کے مریضوں میں کمی آرہی ہے لیکن پاکستان میں ایچ آئی وی وائرس میں ہولناک اضافہ ہورہا ہے۔ملک میں وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2

آلو وزن گھٹانے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں، تحقیق

وہ لوگ جو وزن کم کرنا چاہ رہے ہوتے ہیں ماہرین عموماً ان کو کاربو ہائیڈریٹس سے بھرپور غذاؤں سے اجتناب کا کہتے ہیں لیکن اب سائنس دانوں کا خیال ہے کہ نشاستہ (اسٹارچ) سے بھرپور آلو وزن کم کرنے معاون ثابت ہوسکتے ہیں۔سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ

کورونا کے مزید 39 کیسز رپورٹ، 29 مریضوں کی حالت تشویشناک

قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 7 ہزار 221 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7 ہزار 221 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 39

سردیوں میں ادرک کی چائے پینےکے حیرت انگیز فائدے

سردیوں کے موسم میں ادرک کی چائے پی جائے تو اس کے صحت کے لیے حیرت انگیز فائدے سامنے آتے ہیں۔ موسم سرما کے دوران کئی لوگوں کو موشن سِکنِس کا مسئلہ ہوتا ہے، جس کی وجہ سے قے، متلی اور بعض اوقات زکام کا مسئلہ بھی ہوتا ہے، ادرک کی چائے موشن

عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس کا نام بدل کر’ایم پاکس‘کردیا

عالمی ادارہ برائے صحت نے منکی پاکس وبا اور مرض کا نام بدل کر اسے ایم پاکس کا نام دیا ہے اور عوام سے کہا ہے کہ اسے استعمال کیا جائے۔پیر کے روز اپنے بیان میں عالمی ادارہ برائے صحت نے منکی پاکس کا نام بدلتے ہوئے ایم پاکس کی اصلاح وضع کی ہے۔

ہرے پتوں والی سبزیاں کھانے والے حافظے کی کمزور سے بچ سکتے ہیں،تحقیق

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ جو لوگ فلیونول کی حامل غذائیں زیادہ کھاتے یا پیتے ہیں وہ بڑھاپے میں حافظے کے تیزی سے کمزور ہونے کی شکایت سے بچ سکتے ہیں۔فلیونول ایسا مرکب ہوتا ہے جو مخصوص پھل اور سبزیوں میں موجود ہوتا ہے جن میں ایک قسم کی

چین میں کورونا جیسا ایک اور وائرس دریافت، سائنسدانوں نے خبردار کردیا

چین میں چمگادڑوں میں کوویڈ جیسا ایک اور وائرس دریافت ہوا ، جو انسانوں میں منتقل ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے۔تفصیلات کے مطابق چین میں کورونا جیسے ایک اور وائرس کا خطرہ پیدا ہوگیا، سائنس دانوں کا کہنا ہے جنوبی چین میں چمگادڑوں میں کووڈ جیسا

گوشت کھانے والوں کی نسبت سبزی کھانے والے زیادہ ڈپریشن کا شکار ہوتے ہیں،تحقیق

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ گوشت کھانے والوں کی نسبت سبزی کھانے والوں میں ذہنی دباؤ کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔برازیل میں ہونے والی تحقیق کے مطابق جن لوگوں نے گوشت کھانا چھوڑا وہ لوگ گوشت کھانے والوں کے مقابلے میں تقریباً دگنے

کینو کے جوس پینے کے حیرت انگیز فوائد

کینو عام طور پر سردیوں کے موسم میں دستیاب ہوتا ہے، یہ آپ کے جسم کو کئی دیگر صحت سے متعلق فوائد پیش کرسکتا ہے۔کینو غذائی اجزاء اور پانی کے مواد سے بھرا ہو اہوتا ہے ، موسم سرما کے اس پھل کو مدافعتی نظام کے لیے نعمت سمجھا جاتا ہے۔مدافعتی نظام

باقاعدگی سے بادام کھائیں اور وزن گھٹائیں

اگرچہ وزن کم کرنا ایک مشکل عمل اور دیرینہ عمل ہوتا ہے لیکن اسے بالراست طریقے سے بھوک کم کرکے ضرور قابو کیا جاسکتا ہے۔ اس ضمن میں ایک مطالعہ کیا گیا ہے جس میں بادام کی افادیت سامنے آئی ہے۔ یونیورسٹی آف ساؤتھ آسٹریلیا کے مطابق بادام

مناسب ورزش کر کے ڈپریشن اور بے چینی سے بچاؤ ممکن ہے: تحقیق

ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بے چینی اور ڈپریشن کے خطرات سے دوچار افراد کی ایک تہائی تعداد مناسب ورزش کر کے ان ذہنی کیفیات سے بچ سکتے ہیں۔اگرچہ معالجین ڈپریشن میں مبتلا افراد کو علاج کے لئے ورزش کرنے کا کہتے ہیں لیکن یونیورسٹی آف گلاسگو

کھانے کے دوران پانی پینا کسی حد تک مضر صحت ثابت ہوسکتا ہے،تحقیق

طبی ماہرین ہمیشہ سے کھانے کے بعد پانی پینے کو ایک غیر صحت مند عمل قرار دیتے رہے ہیں، عموماً کہا جاتا ہے کہ پانی کھانے کے دوران پینا چاہیئے، لیکن کیا یہ واقعی صحت کے لیے فائدہ مند ہے؟حال ہی میں کی جانے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق کھانے کے

کیا روزانہ نہانا صحت کے لیے نقصان دہ ہے؟

نہانا صاف ستھرا رہنے کا ایک نہایت مؤثر اور اہم طریقہ ہے اس سے جسم کی تمام گرد اور میل صاف ہوجاتی ہے، اور انسان ایک طرح کی راحت محسوس کرتا ہے۔ کچھ افراد ایسے بھی ہیں جو روزانہ اور کچھ دن میں کئی بار نہاتے ہیں، ہر انسان کو ہفتے میں کتنی

بچوں پر ضرورت سے زائد سختی ان میں ذہنی تناؤ اور ڈپریشن کا خدشہ بڑھا دیتا ہے ،تحقیق

بچوں کی تربیت آسان کام نہیں اور اب انکشاف ہوا ہے کہ اگر بچوں پر ضرورت سے زائد سختی کی جائے تو ان کا ڈی این اے متاثر ہوتا ہے جس سے وہ لڑکپن اور جوانی میں ڈپریشن کے شکار بھی ہوسکتے ہیں۔اس طرح والدین کی سختی اور ڈانٹ ڈپٹ سے ان میں ایپی

سردیوں میں خشک میوہ جات کھانا صحت کے لیے مفید قرار

سردیاں آتے ہی اپنے ساتھ اس موسم کی سوغات بھی لے آتی ہیں۔ جہاں موسم سرما میں خشک میوہ جات کا استعمال بڑھ جاتا ہے وہیں بیشتر افراد اس میں موجود چکنائی سے بھی خوف زدہ ہوجاتے ہیں۔لیکن پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے، خشک میوہ جات بالخصوص بادام

نیند پوری کرنا صحت کیلئے بہترین ثابت ہوتا ہے،تحقیق

دن بھر کام کی تھکاوٹ کے بعد پرسکون نیند لینا ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے، دل چاہتا ہے کہ ہماری نیند بنا کسی خلل کے آرام دہ اور پرسکون ہو۔رات کی بھرپور نیند نہ صرف آپ کا مزاج خوشگوار بناتی ہے بلکہ آنکھوں کے گرد بدنما سیاہ حلقے بھی پیدا نہیں

دنیا کی نصف آبادی منہ کی بیماریوں میں مبتلا، عالمی ادارہ صحت

ایسی بیماریوں کے پھیلاو کا ایک واضح سبب منہ کی بیماریوں کے علاج کے آلات کی عدم فراہمی ہے،رپورٹ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے کہا ہے کہ تقریبا دنیا کی نصف آبادی اس وقت منہ کی بیماریوں میں مبتلا ہے، جس سے واضح طور پر معلوم ہوتا ہے کہ

ایپل کے ایئر پوڈز سماعت سے محروم افراد کے لیے مددگار

صارفین کو دونوں ایئر پوڈز کے فورس سینسر کو دبا کر رکھنا ہوتا ہے تاکہ ایکٹِیو نوائز کینسیلیشن اور ٹرانسپرینسی موڈ کو فعال کیا جاسکے،رپورٹ ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے کچھ ایئر بڈز سماعت کے لیے استعمال کیے جانے والے آلات کے طور پر کام کرتے

موسمیاتی تبدیلی صحت کے مسائل میں اضافے کا سبب بن رہی ہے،تحقیقی رپورٹ

موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے ایک تجزیاتی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس کی وجہ سے بہت سے صحت کے مسائل مزید عام اور شدید ہورہے ہیں۔ اس سلسلے میں 1990 سے 2022 کے دوران محققین نے 364 تحقیق کیں جن سے یہ بات سامنے آئی کہ بڑھتا ہوا عالمی درجہ

ہیڈفونز کےزیادہ استعمال سے نوجوان افراد کی سماعت متاثر ہونے کا خدشہ :تحقیق

ہیڈفونز کے استعمال اور تیز آواز والی تقریبات میں شریک ہونے کی وجہ سے دنیا بھر میں ایک ارب نوجوان افراد کی سماعت متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ برٹش میڈیکل جرنل گلوبل ہیلتھ میں شائع ہونے والے تجزیے میں انگریزی، ہسپانوی، فرنچ اور روسی زبانوں پر

موسم سرمامیں شکر قندی کھانا صحت کے لیےنہایت فائدہ مند قرار

شکر قندی موسم سرما میں نہایت شوق سے کھائی جاتی ہے، یہ سبزی نہ صرف صحت کے لیے نہایت فائدہ مند ہے بلکہ اس کے پتے بھی اپنے اندر جادوئی اجزا رکھتے ہیں۔ اس کے پتے جنہیں کاموٹ ٹاپس کہا جاتا ہے دوسری سبزیوں کے پتوں کی نسبت نہ صرف بطور غذا

انار صحت کے لیے بے حد مفید قرار

انار ایک مکمل غذائیت سے بھرپور پھل ہے ، جس میں فائبر، پروٹین، وٹامن سی اور پوٹاشیم موجود ہوتا ہے، جو صحت کے لیے بے حد مفید ہیں۔انار کو جنت کا پھل کہا جاتا ہے ، اسے قدیم زمانے سے حکمت میں بے پناہ اہمیت حاصل ہے، کیونکہ اس میں ایسے نباتاتی

وہ اوقات جن میں پانی پینے سے گریز کریں

اگر اچھی صحت چاہیئے تو زیادہ سے زیادہ پانی پینا ضروری ہے، ممکن ہو تو دن میں 8 گلاس پانی پینا چاہیئے مگر چند مخصوص اوقات ہیں جن میں اگر پانی پینے سے گریز کیا جائے تو بہتر ہے بصورت دیگر آپ کو مختلف صحت کے مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے۔

کورونا کے مزید 48 کیسز رپورٹ،مثبت شرح 0.73 فیصد رہی

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 6ہزار 542کورونا ٹیسٹ کئے گئے، 55مریضوں کی حالت تشویشناک ہے،این آئی ایچقومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ)نے کہا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 6 ہزار 542کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں،این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ

شدید گرمی میں ٹھنڈا پانی پینا صحت کے لیے نہایت خطرناک قرار

شدید گرمی کے دوران اکثر افراد نہایت ٹھنڈا پانی پیتے ہیں لیکن اب ڈاکٹرز نے خبردار کیا ہے کہ یہ عادت نہایت خطرناک ہوسکتی ہے۔بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق ایڈم نامی برطانوی نوجوان نے ہیٹ ویو کے دوران ٹھنڈا پانی پینے کا اپنا تجربہ بیان کرتے

لیموں موٹاپا کم کرنے میں کارآ مد قرار

آج کل غیر متحرک طرز زندگی نے موٹاپے کو عام بنا دیا ہے جس سے ہر شخص پریشان دکھائی دیتا ہے، بہت سی بیماریوں کا باعث بننے والا موٹاپا لیموں کے ذریعے بہت آسانی سے کم کیا جاسکتا ہے۔لیموں سپر فوڈ کہلائی جانے والی ایسی سبزی ہے جس میں انتہائی صحت

موسم سرما میں انجیر کھانے کے فوائد

انجیر یوں تو سارا سال ہی دستیاب ہوتی ہے لیکن سردیوں میں اس کا استعمال بے حد بڑھ جاتا ہے، اس کے فوائد جان کر آپ اسے باقاعدگی سے استعمال کرنے پر مجبور ہوجائیں گے۔ انجیر کو جنت کا پھل کہا جاتا ہے، یہ ایک بے حد صحت بخش پھل ہے اور اس میں وہ

سلاد کھانے سے انسان کا موڈ بہتر ہوجاتا ہے، تحقیق

اکثر لوگ سلاد کو ذائقے کی وجہ سے نظر انداز کرتے نظرآتے ہیں لیکن کئی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سلاد کھانے سے انسان کا موڈ بہتر ہوجاتا ہے۔حال ہی میں آسٹریلیا میں ایک سروے کیاگیا ہے جوکہ ایک تحقیقاتی پروگرام کا حصّہ تھا، یہ سروے 15

نیند کی کمی سے اندھے پن کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق

نیند کی کمی صرف جسم یا ذہن کے لیے ہی نقصان دہ نہیں بلکہ اس کے نتیجے میں بینائی کو بھی مسائل کا سامنا ہوتا ہے۔یہ بات چین میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ بہت کم یا بہت زیادہ دیر تک سونا، خراٹے، دن