پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

آلو، ٹماٹر اور بینگن میں موجود کیمیا کینسر کو ہرانے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں،ماہرین

ماہرین کا ماننا ہے کہ آلو، ٹماٹر اور بینگن میں موجود کیمیا کینسر کو ہرانے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔پولِش محققین کے مطابق مطالعوں میں یہ معلوم ہوا ہے کہ گلائکوالکالائڈز (جو قدرتی طور پر مرچوں، گوجی بیری اور ہکل بیری میں موجود ہوتے ہیں) اپنے اندر کچھ انسداد کینسر خصوصیات رکھتے ہیں۔محققین کا خیال ہے کہ سبزیوں میں موجود یہ فعال مرکبات مریضوں کو مروجہ علاجوں کے خطرناک نقصانات سے بچنے میں مدد دے سکتے ہیں۔کینسر زدہ خلیوں کو ختم کرنے کا سب سے کامیاب طریقہ یعنی کیموتھیراپی بال گرنے، متلی اور تھکن جیسے متعدد نقصانات کا سبب بن سکتی ہے اور ایسا ہونے کی وجہ ادویات کا جسم میں کینسر زدہ خلیوں کے ساتھ صحت مند خلیوں کو نشانہ بنانا ہے۔پولینڈ کے شہر پوزنین ایڈم مٹزکیوچ یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والی میگڈالینا وِنکیل اور ان کے ساتھیوں کے مطابق اس معلومات نے ان پودوں کی خصوصیات کو دوبارہ معائنہ کیے جانے کے قابل بنا دیا ہے۔ان کی ٹیم نے پودوں کے سولیناسیز خاندان، جس میں آلو، ٹماٹر اور بینگن شامل ہیں، میں وافر مقدار میں موجود گلائکوالکالائڈز(جن میں سولینائن، چیکونائن، سولیسونائن، سولیمرجائن اور ٹومیٹائن کیمیا شامل ہیں) کا جائزہ لیا۔ٹیم کے مطابق درست خوراکوں کی صورت میں یہ کیمیا طاقتور مطبی آلات ہوسکتے ہیں۔فرنٹیئر اِن فارماکولوجی میں شائع کی جانے والی تحقیق کے نتائج میں دیکھا گیا کہ سولینائن میں کینسر کا سبب بنے والے کیمیا کو روکنے کی صلاحیت ہوتی ہے۔

You might also like