‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی

کچا کیلا صحت کیلئے بے حد فائندہ مندقرار

کچا کیلا صحت کیلئے بے حد فائندہ مند ہے اس میں بہت سے وٹامنز اور منرلز موجود ہوتے ہیں جو وزن کم کرنے میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔کچا کیلا آپ کے نظام ہاضمہ کو بھی مضبوط کرتا ہے، اس کے اور بھی کئی فائدے ہیں ، کچے کیلوں میں اسٹراچ ایک پرو بائیوٹک ہے جواس میں بکثرت پائی جاتی ہے، یہ آپ کی چھوٹی آنت سے گزر کر کر بڑی آنت میں پہنچ جاتی ہے اور آپ کی آنتوں میں موجود صحت مند بیکٹیریا کا کھانا بن جاتی ہے، یہ پرو بائیوٹکس آپ کو ادویات کے کھانے کی وجہ سے ہونے والے ڈائریا کو ٹھیک کرنے میں مدد کرتے ہیں۔

موٹاپے سے نجات
موٹاپے سے نجات کیلئے کچے کیلے کو اپنی خوراک میں لازمی شامل کریں فائبر کی وجہ نظام ہاضمہ بہتر طریقے سے کام کرتا ہے روزانہ کیلے کھانے سے ایک ہفتے میں آپ اپنے وزن میں خود کمی محسوس کریں گے۔

ذیابیطس کیلئے مفید
کچے کیلوں میں انسداد ذیابیطس کی کئی خصوصیات پائی جاتی ہیں جو ذیابیطس کے مریضوں کے علاج کیلئے کافی مددگار ثابت ہوتے ہیں، اس کا استعمال ذیابیطس ٹائپ ٹو سے نجات کا اہم ذریعہ ہے۔

امراض قلب پر قابو پانے کیلئے
اس کے علاوہ دل کی بیماریوں پر قابو پانے کیلئے بھی کچے کیلے کی افادیت سے انکار ممکن نہیں کیونکہ اس میں بڑی مقدار میں فائبر پایا جاتا ہے۔ اس کے استعمال سے جسم میں کولیسٹرول اور بلڈ پریشر اور شوگر کی سطح میں کمی آتی ہے۔

You might also like