پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

شکرقندی صحت کے لیے مفید قرار

شکرقندی کا موسمِ سرما میں استعمال خاصا فائدہ مند ثابت ہوتا ہے، یہ جسم کو حرارت دیتا ہے۔یہ وٹامن اے کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے، اس میں بیٹا کیروٹین، فاسفورس، میگنشیم، وٹامن بی وَن، وٹامن بی ٹُو، وٹامن سی، وٹامن بی-6، کیلشیم، آئرن، پوٹاشیم، ڈائٹری فائبر(Dietary fiber) اور نیاسین جیسے کئی مفید اجزاء وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔شکرقندی آلو کی ہی ایک قسم ہے لیکن اس کے میٹھے ذائقے کی وجہ سے اسے میٹھے آلو کا نام بھی دیا جاتا ہے۔یہ عام خیال کیا جاتا ہے کہ آلو کا زیادہ استعمال صحت بخش نہیں، کیوں کہ آلو کو زیادہ تر فرینچ فرائز کی شکل میں استعمال کیا جاتا ہے۔ اُس صورت میں ان میں چکنائی اور سوڈیم خاصی مقدار میں شامل ہوجاتا ہے جو کہ مضر صحت ہے۔اس کے برعکس شکرقندی کو بھون کر اور اُبال کے استعمال کیا جاسکتا ہے اور یہ صحت کے لیے بے حد مفید ہے جبکہ اس کی چاٹ اور کھیر بھی بے حد لذیذ بنتی ہے۔یوں تو شکر قندی ہر فرد ہی کے لیے فائدہ مند ہے لیکن بُلند فشارِ خون اور ذیابطیس میں مبتلا افراد اس کے استعمال میں احتیاط برتیں۔اس کے کئی طبی فائدے بھی ہیں جن میں معدے کی صحت کو بہتر بنانا، کینسر سے لڑنے میں معاون ہونا، بینائی اور دماغی صحت کو بہتر بنانا اور قوت مدافعت کو بڑھانا شامل ہے۔

You might also like