وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

سردیوں میں ادرک کی چائے پینےکے حیرت انگیز فائدے

سردیوں کے موسم میں ادرک کی چائے پی جائے تو اس کے صحت کے لیے حیرت انگیز فائدے سامنے آتے ہیں۔ موسم سرما کے دوران کئی لوگوں کو موشن سِکنِس کا مسئلہ ہوتا ہے، جس کی وجہ سے قے، متلی اور بعض اوقات زکام کا مسئلہ بھی ہوتا ہے، ادرک کی چائے موشن سِکنِس میں راحت دیتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ادرک کی چائے دل کی صحت کے لیے مفید ہے، اسے پینے سے دوران خون بہتر ہوتا ہے، اگر ادرک کی چائے باقاعدگی سے پی جائے تو بلڈ پریشر کنٹرول رہتا ہے۔ادرک کی چائے ہارٹ اٹیک اور خون جمنے جیسے مسائل سے بھی بچانے میں مددگار ہو سکتی ہے۔ادرک جسم کی چربی کی سطح اور بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے میں کافی مددگار ہے، اس لیے سردیوں میں ادرک والی چائے کا اچڑ وزن پر بھی اثرات ڈالتا ہے۔ ادرک کی چائے جسم میں سوجن یا چوٹ کے درد کو کم کرتی ہے، ادرک میں موجود جنجرول اور شوگول عناصر جسم میں سوزش کی پیداوار کو کم کر کے سوجن اور درد کو دور کرتے ہیں۔اگر خواتین ماہواری کے دوران ادرک کی چائے پیتی ہیں، تو اس کے مثبت اثرات دیکھنے کو ملتے ہیں۔

You might also like