وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری
Browsing Category

قومی

اسٹیل میلٹرز کے ذریعے سیلز ٹیکس کی ادائیگی کے لیے استعمال کیے گئے مخصوص طریقہ کو واپس لانا بہت ضروری…

پاکستان اسٹیل میلٹرز ایسوسی ایشن نے ایف بی آر میں ممبر (ان لینڈ ریونیو) پالیسی سے رابطہ کیا ہے، جس میں اسٹیل میلٹرز کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ضروری اقدامات تجویز کیے گئے ہیں۔ یہ چیلنجز نہ صرف صنعت کو متاثر کرتے ہیں بلکہ حکومتی آمدنی

ریکوڈک منصوبے کے لیے مصری سرمایہ کار کی 7 بلین ڈالر کی وابستگی کا اندازہ

بلومبرگ میگزین کے مطابق، نجیب سورس کی شناخت مصر کے امیر سرمایہ کاروں میں سے ایک کے طور پر کی جاتی ہے۔ بلومبرگ نے رپورٹ کیا ہے کہ ریکوڈک سالانہ 200,000 ٹن تانبا اور 250,000 اونس سونا پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، اس پیداواری سطح کو 50 سال

اسٹاک ایکسچینج ڈومین کے اندر، 100 انڈیکس اس وقت 50 ہزار کی حد سے 254 پوائنٹس کے فاصلے پر۔

آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج انڈیکس کے لیے عروج کا نشان بنا، 100 انڈیکس 50 ہزار کے نشان سے 254 پوائنٹس کی دوری پر کھڑا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 253 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور 49746 تک پہنچ گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے

معیشیت کے استحکام کے مثبت اشارے

ڈالر کی قدر میں اب تک 63 روپے کی کمی ہو چکی ہے اور آئندہ چند ہفتوں میں مزید 30 روپے تک کمی کا امکان روشن ہے، اس کمی کے باعث سونے کی قیمتیں بھی 50 ہزار روپےفی تولے تک گر چکی ہیں جبکہ سٹیل کی قیمت میں 50ہزار روپے ٹن کی کمی ہوئی ہے-

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی

‏پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 40روپے کی کمی ،‏پیٹرول کی نئی فی لیٹر قیمت 283روپے38 پیسے مقرر-وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا-‏ہائی سپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر کی قیمت میں 15 روپے کی کمی کردی گئی،‏ نئی قیمت 303 روپے 18 پیسے مقرر-‏مٹی کے تیل کی

اگلے ھفتے ملک میں سردی لہر؛ محکمہ موسمیات

آنے والا ھفتہ موسم سرما کی آمد کا عندیہ دے رھا ھے- محکمہ موسمیات نے کہا ھے اس ھفتے ملک میں سردی کی پہلی لہر داخل ھو گی- شمالی علاقہ جات میں برف باری کا سلسلہ پہلے ہی شروع ھو چکا- موسم خوشگوار ہو چکا ھے

پی ٹی سی ایل نے ملک کے مختلف شہروں میں 260 کنال کمرشل اراضی کی فروخت کا اشتہار دےدیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکشن کمپنی لمیٹیڈ نے آج ملکی اخبارات میں 260 کنال اراضی کی فروخت کا اشتہار دے دیا- یہ کمرشل زمین گوجرانوالہ، سیالکوٹ، ملتان، بہاولپور، صافق آباد، فیصل آباد، اوکاڑہ، قصور اور اٹک میں ہے-

۱۲ ھزار جعلی پاسپورٹ

سعودی عرب نے 12ہزار افغان شہریوں سے پاکستانی پاسپورٹ برآمد کر لیے،جعلی پاسپورٹ بنانے والے گروہ کا مرکزی ملزم کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نواز شریف ، عمران خان ،آصف علی زرداری سمیت تمام افراد…

اسلام آباد (نیوز ایجنسیز/ نمائندہ جنگ) ، ہر ایک کو مقدمات کیلئے قانونی سہولت ملے گی، کسی کیلئے کوئی نرم گوشہ نہیں، ڈیل کیسے ہوسکتی ہے، وقت پر انتخابات کرانے کی تیاریاں مکمل ہیں، جنوری میں الیکشن سے متعلق مطمئن ہوں، بلوچستان میں سکیورٹی

5G سپیکٹرم کی نیلامی کے لیے، کابینہ نے آگے بڑھنے کی اجازت دے دی

وفاقی کابینہ نے 5 جی سپیکٹرم کی نیلامی کی منظوری دے دی ہے۔ آئی ٹی، سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر اور صنعت و پیداوار کے وزیر سپیکٹرم آکشن ایڈوائزری کمیٹی بناتے ہیں جس کی صدارت وزیر خزانہ شمشاد اختر کرتی ہیں۔ عمر سیف کے مطابق، پی ٹی اے کے

پبلک سیکٹر کے اداروں کی نجکاری کرنا بہت ضروری ہے جو اس وقت خسارے میں ہیں۔

ریو نیو ایڈوائزرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین امیر قدیر نے اس بات پر روشنی ڈالی ہے کہ متعدد سرکاری ادارے، کارپوریشنز اور کمپنیاں سفید ہاتھی کے طور پر کام کر رہی ہیں، جس سے سالانہ 5 ٹریلین سے زیادہ کا نقصان ہوتا ہے۔ وہ تجویز کرتے ہیں کہ نجی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو تیزی کا رجحان رہا

کے ایس ای 100 انڈیکس میں 400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ اس نے حصص کی قیمتوں میں 65.41 فیصد کے قابل ذکر اضافے کے ساتھ مارکیٹ کو 48 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے آگے بڑھا دیا۔ کاروبار کرنے والی 347 کمپنیوں میں سے 227 کے حصص کی قیمتوں

کمشنر کراچی کو دودھ کی قیمتوں میں کمی سے متعلق نوٹس جاری کر دیا گیا

کمشنر کراچی کی جانب سے مقرر کردہ ریٹ لسٹ کو چیلنج کرتے ہوئے ڈیری فارمرز کی نمائندگی کرتے ہوئے سماعت ہوئی۔ عدالت نے کمشنر کراچی سمیت دیگر کو نوٹس جاری کر دیئے۔ درخواست گزار کے وکیل منصف جان ایڈووکیٹ کے مطابق دودھ کی قیمتوں میں کمی اسٹیک

موثر حکمرانی

ایک تجزیہ سیاست تمام مسائل کو حل کرنے کی کنجی ہے تو پھر یہ کام کیوں نہیں کر رہی؟چیک اینڈ بیلنس ریاست امور میں سپریم ہوتے ہیں-بینک کا معاملہ ہو تو،جتنا بیلنس ھو گا چیک اتنے کا ہی لکھا جا سکتا ہے- ریاستی امور میں یہی فارمولا الٹ ہو جاتا

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستیں مسترد-

ایکٹ کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ نافذ ہوگیا ہے۔ سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس اور آرٹیکل 184 تھری سے متعلق اپیلوں پر فیصلہ سنایا، ایکٹ کے خلاف درخواستیں مسترد کردی گئیں، ازخود نوٹس کا فیصلہ

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیا ہے؟

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل مجموعی طور پر آٹھ شکوں پر مشتمل ہے شق نمبر دو کے مطابق سپریم کورٹ میں آنے والے ہر مقدمے کی تقرری اور بینچ کی تشکیل کا اختیار تین رکنی کمیٹی کے پاس ہوگا تین رکنی کمیٹی اکثریت کی بنیاد پر فیصلہ کرے گی،

ھم جیسا سوچتے ہیں، ویسا کیوں سوچتے ہیں ؟

فرض کریں ایک بچے کے میٹرک میں ۷۰% فیصد نمبر ہیں اور کلاس میں دس بچے اس سے زیادہ نمبروں والے ہیں پانچ بچے اس سے کم نمبروں والے- تو یہ بچہ لائق ھے یا نالائق ھے- اور اس کا مستقبل کیسا ہو گا- عمومی رائے تو یہی ھو گی کہ دس بچوں سے کم لائق ھے

ڈالر اسمگلنگ کے خلاف حکومتی اقدامات کے مثبت نتائج

حکومتی کاوشوں سے ڈالر 335 سے 280 پر آگیا، ایف آئی اے نے اب تک 900 ملین ڈالر برآمد کر کےاسٹیٹ بینک میں جمع کروائے، ایک ماہ کے عرصے میں ڈالر کی قدر میں 17 فیصد کمی ہوئی، انٹربینک ٹریڈنگ میں دیگر کرنسیز میں بھی واضح کمی دیکھنے میں آئی

پاکستان میں 9 ملین سے زیادہ غربت کی زندگی گزار رہے ہیں۔

29 ستمبر 2023 کے عالمی بینک کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں اس کی 39.4 فیصد آبادی غربت کے عالمی انڈیکس سے نیچے زندگی گزار رہی ہے۔ ایک پاکستانی کی اوسط آمدنی 3.65 ڈالر بتائی گئی ہے۔ صرف پچھلے ایک سال کے دوران غربت کے اشاریہ میں تیزی سے

وزیر تجارت گوہر اعجاز کا کہنا ہے کہ پاکستان نے کپاس کی پیداوار میں سنگ میل عبور کر لیا ہے

30ستمبر کو کپاس کی آمد 5ملین تک پہنچ گئی ہے۔ گانٹھیں، جو 71% سال بہ سال (YoY) نمو کو دباتی ہیں۔ گوہر اعجاز نے ٹویٹ کیا کہ یہ پچھلے پورے سال کے 4.9 ملین گانٹھوں کے اعداد و شمار سے بھی زیادہ ہے، جو پچھلے سال کے مقابلے میں سالانہ 34 فیصد کمی

اسلام آباد پولیس کی پچھلے ۹ ماہ میں 546 گینگز کے خلاف کاروائ ؛ پولیس رپورٹ

اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے سالانہ کارکردگی رپورٹ میں بتایا ھے کہ رواں سال راہزنی اور ڈکیتی کے واقعات میں گزشتہ سال کی مقابلہ میں 11 فیصد کمی ہوئی اور 1355 مجرمان کو مختلف جرائم میں ملوث ھوئے پر گرفتار کیا گیا -546 گینگز کے خلاف کاروائ کی

پاکستان میں مقیم تمام غیرقانونی افغان مہاجرین کو بھی ممکنہ ڈیڈ لائن تک اپنے ملک واپس جانا ہو گا-

ایپکس کمیٹی اجلاس، نیشنل ایکشن پلان کے تحت غیرقانونی غیرملکیوں بارے اہم فیصلہ پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا، ذرائع ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم

گروپ سائیکالوجی

نیویاک شہر میں سڑکوں پر کھڑا بارش کا پانی دیکھ کر ایسا لگا جیسے مغرب نے بھی صرف ترقی کا لبادہ اوڑہ ہوا ہے- کچھ روز قبل امریکہ میں ایپل موبائل پراڈکٹس کے سٹور میں لوٹ مار دیکھ کر اخلاقی اقدار کا بھی بھانڈا پھوٹ چکا ہے- لندن میں تو شاپنگ

جنوبی وزیرستان چلغوزے کی پیداوار کا مرکز

جنوبی وزیرستان اور ملحقہ علاقے میں چلغوزہ کے جنگلات تقریباً 95,647 ہیکٹر کے رقبے پر محیط ہیں- یہ جنگلاتشوال، بدر، پیر غر، انگور اڈہ کے علاقوں میں پائے جاتے ہیں- چلغوزہ کے جنگلات پاکستان کے خشک معتدل علاقوں میں پائے جاتے ہیں جہاں موسم

51 افراد ڈینگی کا شکار۔ راولپنڈی

محکمۂ صحت کے مطابق رواں سیزن میں ڈینگی کے مصدقہ کیسز کی تعداد 1275 ہو گئی۔ محکمۂ صحت نے بتایا ہے کہ ہولی فیملی اسپتال میں 67، ڈی ایچ کیو میں 43 ڈینگی کے مریض زیرِ علاج ہیں۔ محکمۂ صحت کے مطابق ڈینگی وائرس سے متاثرہ 10 افراد کی حالت

کوئٹہ میں سردی کا آغاز اور کراچی میں موسم گرم۔

وادیٔ کوئٹہ اور صوبے کے شمالی علاقوں میں قندھار سے آنے والی ٹھنڈی اور گرد آلود ہوائیں چلنے سے درجۂ حرارت میں نمایاں کمی آئی ہے جس نے کوئٹہ میں موسمِ سرما کی آمد کا بگل بجا دیا ہے۔ موسمِ سرما نے کوئٹہ میں دبے پاؤں قدم رکھ دیا،

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے کمی کی گئی ہے، پیٹرول کی نئی قیمت 323 روپے38 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 318 روپے18 پیسے فی لیٹر مقرر کی

پنجاب میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 48.1 فیصد زیادہ کپاس پیدا ہوئی

گزشتہ سال کے مقابلے میں پنجاب میں کپاس کی اوسط پیداوار 48.1 فیصد بڑھ گئی۔ ترجمان کے مطابق، یہ کپاس کی پیداوار گزشتہ سال سے 64.4 فیصد زیادہ ہے، اور پنجاب میں اب تک کپاس کی اوسط پیداوار 11.76 من فی ایکڑ ریکارڈ کی گئی ہے۔ لاہور سے محکمہ

ایف بی آر نے توقع سے زیادہ ٹیکس جمع کیا، آئی ایم ایف کارکردگی سے خوش ہے

بین الاقوامی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی کارکردگی پر اپنی سنجیدگی کا اظہار کیا ہے۔ وزارت خزانے کی مواد کے مطابق، آئی ایم ایف اور ایف بی آر کے درمیان آن لائن ملاقات میں پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کو بتایا گیا

سبزیوں کے ذریعے منشیات کی اسمگلنگ ناکام۔

اے این ایف کا کہنا ہے کہ دوحہ کے لیے بک کیے گئے کنٹینر سے 3 من سے زائد چرس برآمد کی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ تلاشی لینے پر پیاز سے بھرے کنٹینر میں چھپائی گئی 125 کلو گرام چرس برآمد ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کنٹینر کراچی کی نجی کمپنی

نوازشریف نے 2017 کے کرداروں کا احتساب اللہ پر چھوڑ دیا ہے؛ اسحاق ڈار

لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ نوازشریف کی تمام توانائیاں ملک کی بہتری کے لیے ہوں گی، اقتدار میں آنے کے بعد نواز شریف انتقام کے بجائے ملک کو ٹھیک کرنے پر بھرپور توجہ دیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف کو

سائفر کیس کا چالان عدالت میں جمع ، چالان میں عمران اور شاہ محمود قریشی قصوروار قرار

راولپنڈی ۳۰ ستمبر ( ذرائع) سائفر کیس میں عمران اور شاہ محمود قریشی قصوروار نامزد کرتے ہوئے چالان ایف ائی اے نے عدالت میں جمع کرا دیا- چالان سے متعلق ذرائع سے حاصل معلومات کے مطابق اسد عمر ایف آئی اے کی ملزمان کی لسٹ میں شامل نہیں ،سابق

ہر شعبے میں پاکستان کے ساتھ کام کو تیار ہیں، چینی سفیر۔

پاکستان میں چینی سفیر جیانگ ژی ڈونگ کا کہنا ہے کہ چین پاکستان میں ہر شعبے کے دوستوں کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہے۔ چین کے قومی دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں چینی سفیر جیانگ ژی ڈونگ نے کہا کہ چین سی پیک کے اپ گریڈڈ ورژن کے

89 کلوگرام منشیات برآمد، 3 خواتین سمیت 10 ملزمان گرفتار۔اے این ایف۔

ترجمان کے مطابق سپر ہائی پر جامشورو کے قریب کار سے 54 کلو گرام چرس برآمد ہوئی، دورانِ کارروائی شکارپور کے رہائشی ملزم کو موقع پر گرفتار کر لیا گیا۔ دوسری جانب وندر کے قریب کارروائی کے دوران 2 خواتین سمیت کراچی کے رہائشی 5 ملزمان کو

15ہزار 105کیسز رپورٹ۔ پنجاب

پرائمری ہیلتھ پنجاب کے مطابق رواں سال آشوبِ چشم کے 3 لاکھ 79 ہزار 690 کیسز رپورٹ ہوئے۔ پرائمری ہیلتھ پنجاب کے مطابق رواں سال صرف لاہور میں آشوبِ چشم کے 22 ہزار 481 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور میں آشوبِ چشم کے 916

اسمگلنگ کا نیا طریقہ ببیگ کے ہینڈل میں منشیات۔

ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مسافر محمد فاروق دبئی جانے کے لیے پشاور ایئر پورٹ پہنچا تھا۔ اے ایس ایف کے ترجمان نے بتایا ہے کہ اے ایس ایف کے عملے نے مسافر کے بیگ کی چیکنگ کے دوران ہیروئن کی نشاندہی کی۔

حکومتی اقدامات کی وجہ سے حالیہ ہفتوں میں امریکی ڈالر کی قدر گر رہی ہے۔ آج، کاروبار دوبارہ شروع ہونے…

ڈالر کی قدر میں 1 روپے اور 5 پیسے کی کمی کے بعد اب انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 287 روپے 70 پیسے ہے۔ گزشتہ روز انٹربینک ٹریڈنگ کا اختتام ڈالر 288 روپے 75 پیسے پر ہوااس کے برعکس اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 288 روپے 50 پیسے سے گر کر

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی جھلک دیکھنے کیلے بھارتی عوام امڈ آئی

قومی کرکٹ ٹیم کے حیدرآباد ایئر پورٹ پہنچتے ھی مداحوں کی کثیر تعداد انکی جھلک دیکھنے پہنچ گئئ۔ مداحوں نے قومی کرکٹ ٹیم کا زبردست استقبال کیا جبکہ کئی مداح بابر بھائی بابر بھائی کے نعرے بھی لگاتے رہیں۔ 2016 کے بعد پہلی بار پاکستان کرکٹ ٹیم

کوہلی میرے داماد جیسا ھے۔ شاہ رخ خان

بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے بھارتی بیٹسمین ویرات کوہلی کو اپنا داماد کہہ دیا۔ سوشل میڈیا پر ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ مجھے ویرات کوہلی سے بہت پیار ھے وہ میرا اپنا ھے اور اسکی خوشحالی اور ترقی کیلے میں دعاگو ہیں

عالمی اداروں کو سیلاب کے بعد پاکستان سے کیے گئے

وعدے پورے کرنے چاہئیں۔انٹونیو گوٹریسانٹونیو گوٹریس نے اپنے بیان میں کہا کہ تباہ کن سیلاب کی وجہ سے پاکستان میں بدترین معاشی بحران پیدا ہوا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا کہ اقوام متحدہ پاکستان سے کیے گئے امداد

ای او بی آئی پنشن فنڈ کے خاتمے کا خدشہ 2 کھرب خسارہ۔

میچنگ گرانٹ‘‘ کی بندش کے سبب ای او بی آئی پنشن فنڈ کے خاتمے کے خدشات پیدا ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نجی شعبے کے ملازمین کو ریٹائرمنٹ، معذوری اور ان کی وفات کے بعد لواحقین کو تاحیات پنشن فراہم کرنے والے قومی ادارے ایمپلائیز اولڈ ایج بینی فٹس

خسارہ 743؍ ارب روپے سے تجاوز پی آئی اے کو شدید مالی مشکلات۔

خسارے کا شکار پی آئی اے کی تنظیم نو کیلئے مالیاتی مشیر کی خدمات حاصل کرنے کی درخواستوں کے درمیان، پی آئی اے کو شدید مالی بحران کا سامنا ہے، اور اب ادارے کے پاس تمام واجبات کی ادائیگی کیلئے اپنے بنیادی کاروبار اور طبعی اثاثوں کو تقسیم

عالمی اداروں کو سیلاب کے بعد پاکستان سے کیے گئے

وعدے پورے کرنے چاہئیں۔انٹونیو گوٹریسانٹونیو گوٹریس نے اپنے بیان میں کہا کہ تباہ کن سیلاب کی وجہ سے پاکستان میں بدترین معاشی بحران پیدا ہوا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا کہ اقوام متحدہ پاکستان سے کیے گئے امداد

بجلی کے 77 روپے 31 پیسے فی یونٹ تک ٹیرف کی درخواست۔نیپرا

ملک میں بجلی کا مہنگا ترین پیداواری ٹیرف منظور ہونے کا امکان ہے، کوٹ ادو پاور کمپنی نے درخواست نیپرا کو جمع کروا دی۔نجی ٹی وی کےمطابق نیپرا کو بجلی کے 77 روپے 31پیسے فی یونٹ تک ٹیرف کی درخواست دیدی گئی جو کوٹ ادو پاور کمپنی نے جمع کروائی

تعلیمی اداروں میں آشوب چشم کی وجہ سے چھٹیوں پر غور۔

شہرقائد سمیت صوبہ میں آشوب چشم کے بڑھتے ہوئے کیسزسے اسکول کالجز کے طالبعلموں سمیت عام شہریوں کی ایک بڑی تعداد متاثر ہو چکی ہے محکمہ صحت کے ذرائع کیمطابق ہائی الرٹ احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔تعلیم اور صحت کے محکموں نے طالبعلموں کو وائرس

پاکستان تھیٹر فیسٹیول کا آج 16 واں روز جاری۔

تھیٹر فیسٹیول کے 16 ویں روز آج ایک ورکشاپ ہو گی اور ایک ڈرامہ پیش کیا جائے گا۔ اداکار ریحان شیخ شام ساڑھے 5 بجے تھیٹر ورکشاپ پیش کریں گے جبکہ شام ساڑھے 7 بجے تھیٹر پلے ’سے نو‘ کے عنوان سے پیش کیا جائے گا۔ کراچی آرٹس کونسل میں 8 ستمبر

معیشت کی بحالی کیلئے پاکستان کا ساتھ دیں گے۔امریکی سفیر

پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے یقین دلایا کہ امریکا دونوں ممالک کے درمیان ترقیاتی تعاون جاری رکھے گا اور معیشت کی بحالی کیلئے پاکستان کی کوششوں میں مدد کرے گا انہوں نے یہ یقین دہانی پیر کو نگراں وفاقی وزیر منصوبہ بندی محمد سمیع

سندھ میں غیر قانونی معاشی سرگرمیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری

گزشتہ چند دنوں سے سندھ میں غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف پاک رینجرز اور پولیس کی مسلسل کاروائیاں جاری کراچی میں غیر قانونی واٹر ہائیڈرنٹس کے خلاف مہمکراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی سپلائی لائین کو محفوظ بنانے کے لئے پاکستان