چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

جنوبی وزیرستان چلغوزے کی پیداوار کا مرکز

جنوبی وزیرستان اور ملحقہ علاقے میں چلغوزہ کے جنگلات تقریباً 95,647 ہیکٹر کے رقبے پر محیط ہیں- یہ جنگلات
شوال، بدر، پیر غر، انگور اڈہ کے علاقوں میں پائے جاتے ہیں-

چلغوزہ کے جنگلات پاکستان کے خشک معتدل علاقوں میں پائے جاتے ہیں جہاں موسم سرد اور برف باری کے مقابلے میں کم بارشیں ہوتی ہیں

چلغوزہ کے درخت شمالی پاکستان کے ہندوکش قراقرم-ہمالیہ کے علاقے میں سطح سمندر سے 2,000 میٹر سے 3,350 میٹر کے درمیان بھی اگتے ہیں

چلغوزہ پائن فارسٹ ایکو سسٹم دیہی کمیونٹیز اور قریبی علاقوں کی سماجی و اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کرتا ہے جس سے ھزاروں گھرانوں کیلۓ روزگار کے مواقع پیدا ہوتے ھیں

مقامی لوگوں کو چلغوزے کے جنگلات سے سالانہ 14 ارب روپے تک کی آمدن ہوتی ہے

ڈی سی جنوبی وزیرستان کا کہنا ھے کہ جنوبی وزیرستان میں پروسسنگ پلانٹ کے آپریشنل ہونے سے چلغوزے کی صنعت کو مزید اور مقامی نوجوانوں کو روزگار کے مواقع ملے گے
جنوبی وزیرستان کا چلغوزہ افغانستان کے چلغوزے سے کئی گنا بہتر کوالٹی کا ہے، مقامی تاجر
چلغوزے کی صنعت سے ملنے والے منافع سے علاقے نہ صرف مقامی لوگوں کی معاشی ترقی میں اضافہ ہوگا بلکہ ملکی زرمبادلہ کمانے کا بھی اہم زریعہ ثابت ہوگا

You might also like