معیشیت کے استحکام کے مثبت اشارے

ڈالر کی قدر میں اب تک 63 روپے کی کمی ہو چکی ہے اور آئندہ چند ہفتوں میں مزید 30 روپے تک کمی کا امکان روشن ہے، اس کمی کے باعث سونے کی قیمتیں بھی 50 ہزار روپےفی تولے تک گر چکی ہیں جبکہ سٹیل کی قیمت میں 50ہزار روپے ٹن کی کمی ہوئی ہے-