چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

خسارہ 743؍ ارب روپے سے تجاوز پی آئی اے کو شدید مالی مشکلات۔


خسارے کا شکار پی آئی اے کی تنظیم نو کیلئے مالیاتی مشیر کی خدمات حاصل کرنے کی درخواستوں کے درمیان، پی آئی اے کو شدید مالی بحران کا سامنا ہے، اور اب ادارے کے پاس تمام واجبات کی ادائیگی کیلئے اپنے بنیادی کاروبار اور طبعی اثاثوں کو تقسیم کرنے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں بچا ۔

حکومت دو الگ الگ اداروں کے قیام پر غور کر رہی ہے ایک بنیادی سرگرمیوں کیلئے جبکہ دوسرا طبعی اثاثہ جات کی دیکھ بھال کیلئے جبکہ تمام بقایہ جات کی پارکنگ ایک ہولڈنگ کمپنی کے قیام کے ذریعے رکھی جائیں گی۔

پی آئی اے کا مجموعی خسارہ 743؍ ارب روپے سے تجاوز کر گیا جس کے باعث بہت سے اندرونی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کو واجب الادا 50؍ ارب روپے کی ٹیکس واجبات اس مجموعی خسارے کی رقم میں شامل نہیں کی گئی

You might also like