اگلے ھفتے ملک میں سردی لہر؛ محکمہ موسمیات By نیوز ڈیسک Last updated اکتوبر 15, 2023 Share آنے والا ھفتہ موسم سرما کی آمد کا عندیہ دے رھا ھے- محکمہ موسمیات نے کہا ھے اس ھفتے ملک میں سردی کی پہلی لہر داخل ھو گی- شمالی علاقہ جات میں برف باری کا سلسلہ پہلے ہی شروع ھو چکا- موسم خوشگوار ہو چکا ھے سردیمحکمہ موسمیات Share